بااثر قیدیوں کو اسپتالوں میں رکھنے کا معاملہ، کراچی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ معطل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معطلی کا مقصد تحقیقات کو شفاف بنانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل خانہ جات

بااثر قیدیوں کو جیلوں کے بجائے اسپتالوں میں رکھنے کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے اور سینٹرل جیل کراچی کے سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کو معطل کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو پرکہا کہ قیدیوں کی اسپتالوں میں منتقلی کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا ہے اور انہیں محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معطلی کا مقصد تحقیقات کو شفاف بنانا ہے، قیدیوں کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر شفاف تحقیقات کو یقینی بنایا جائے گا جو بھی کسی غیر قانونی عمل میں ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جیو نیوز نے شاہ زیب قتل کیس کے مجرم شاہ رخ جتوئی کے جیل کے بجائے اسپتال میں رہنے کا بھانڈا پھوڑا تھا جس کے بعد سزا یافتہ مجرموں کی ایک فہرست نکلتی چلی گئی اور پھر انہیں بھی اسپتالوں سے جیل واپس منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط کا حکمسپریم کورٹ نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی اپیل منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا آپ کو نہیں پتہ بے احتیاطی صرف سیاستدانوں کیلئے مختص ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہے۔ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سانحہ مری کے ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات کا حکم - ایکسپریس اردوہائیکورٹ کی وزیراعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کی میٹنگ بلانے اور مری واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت اسلامآباد ہائ خورٹ 😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسٹاگرام پر ’دی راک‘ کو شکست؛ مہنگی ترین پوسٹ کا ٹائٹل رونالڈو کے نام - ایکسپریس اردوفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے 28 کروڑ 29 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں Ye sawal qabar May pocha jayga? Ya office k interview May ? Whatever he charges , we r not interested seriously.. Q jala rahy ho BHAi ? Ly skta wo banya usk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

با اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے والے اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشافبا اثر قیدیوں کو سہولتیں دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈسکہ ضمنی الیکشن: پنجاب حکومت کو 60 افسران کیخلاف کرپٹ پریکٹس کے تحت کارروائی کا حکمالیکشن کمیشن نے سابق ڈی سی سیالکوٹ ذیشان لاشاری، سابق ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد، سابق اے سی ڈسکہ اور سابق ڈی ایس پی سمبڑیال کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی ہے۔ کرپٹ پریکٹس کی اردو نہیں ھے اردو کے اخبار کے پاس 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »