بائیں بازوں کا ثقافتی انقلاب امریکا کی بنیادیں ہلا رہا ہے، ٹرمپ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کا خطاب، بائیں بازو کے کارکنوں پر تنقید USA DonaldTrump DawnNews

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کنفیڈریشن کے رہنماؤں اور دیگر تاریخی شخصیات کے مجسمے گرانے کی کوشش کرنے والے ہجوم پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا کہ مظاہرین ملک کی تاریخ کو مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے قومی دن کے موقع پر ماؤنٹ رشمور میں ہزاروں حامیوں سے خطاب کیا جہاں کورونا وائرس سے ملک میں ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے باوجود عوام کی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی۔رپورٹ کے مطابق تقریب میں 7 ہزار 500 سے زائد افراد شریک تھے جن میں سے اکثر نے ماسک بھی نہیں پہنا ہوا تھا...

انہوں نے کہا کہ 'کوئی غلطی نہیں کرنا، بائیں بازو کا یہ ثقافتی انقلاب امریکی انقلاب کو نکال باہر کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے'۔انہوں نے اعلان کیا کہ وہ 'نیشنل گارڈن آف امریکن ہیروز' بنائیں گے جہاں امریکا کے عظیم لوگوں کے مجسمے ہوں گے اور بڑا پارک ہوگا۔یاد رہے کہ مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے باہر مقبول پالیسیوں کے باعث مشہور امریکا کے ساتویں صدر اینڈریو جیکسن کا مجسمہ گرانے کی کوشش کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ سمجھتے ہیں کہ امریکا کے لوگ نرم اور کمزور ہیں لیکن امریکا کے عوام مضبوط اور قابل فخر ہیں اور وہ ہمارے ملک، اس کے اقدار اور ثقافت کو ان سے چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے'۔ اس واقعے کے بعد مینیا پولس شہر میں ہنگامہ مچ گیا اور مشتعل مظاہرین گھروں سے نکل آئے، پولیس اسٹیشنز سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگائی، کھڑکیاں توڑ دی گئیں اور اسٹورز کو لوٹ لیا گیا۔اس کے علاوہ مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگادی اور براہِ راست پتھراؤ بھی کیا جبکہ پولیس کی جانب سے ان پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیلز برسائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرامریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرامریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسی نیشن پروگرام کے لیے 6 کروڑ 50 لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بریڈ 2 ہزار پائونڈ گوشت فی کلوگرام 80 ہزار پائونڈ تک جا پہنچا لبنان کی فوج اپنا کھانے کا مینیو بھی بدلنے پر مجبوربیروت(ویب ڈیسک)لبنان میں معیشت کی دگرگوں ہوتی صورتحال میں روزمرہ خوراک کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے ، بیروت میں ایک کلو بھیڑ یا بکرے کا گوشت اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا اور پھیل رہا ہے، کدھر ہے وہان کا سخت ترین لاک ڈاؤن ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیاکیلیفورنیا (ویب ڈیسک) امریکا کی معروف کمپنی واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو جلد ہی صارفین کو دستیاب ہوں گے۔واٹس ایپ نے کائی آپریٹنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »