بائیڈن کے دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر تحقیقات کیلئے خصوصی کونسل قائم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بائیڈن کے دفتر سے خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر تحقیقات کیلئے خصوصی کونسل قائم

امریکی صدرکی اپنی ہی انتظامیہ نے ان کے گھر اور ایک سابق دفتر میں خفیہ دستاویزات کے حوالے سے لاپروائی برتنے پر تحقیقات کے لیے خصوصی کونسل قائم کر دیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہناہے جو بائیڈن کے گھر کے ایک کمرے اور ملحقہ بند گیراج سے کچھ خفیہ مواد ملا، صدر بائیڈن نے اس حوالے سے تعاون کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

گارلینڈ نے کہا کہ اس معاملے میں ہر اس بات کی جانچ کی جائے گی کہ آیا کسی فرد یا ادارے نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی خفیہ دستاویزات کا پہلا حصہ نومبر میں وائٹ ہاؤس کے قریب واقع ایک تھنک ٹینک پین بائیڈن سینٹر سے ملا تھا لیکن اس بارے میں رواں ہفتے ہی چیزیں سامنے آئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا : جوبائیڈن کی خفیہ دستاویزات بارے تحقیقات کیلئے خصوصی وکیل مقررواشگٹن : ( ویب ڈیسک ) امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے صدر جو بائیڈن کی خفیہ دستاویزات کے بارے تحقیقات کے حوالے سے ایک خصوصی وکیل مقرر کر دیا، سابق صدر ٹرمپ کی صدارت کے دوران محکمہ انصاف کے سابق سینئر اہلکار رابرٹ ہر تحقیقات کی قیادت کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتی عملے پر ہراسانی کے بھارتی میڈیا کے الزام پر دفتر خارجہ کا ردعملہم ویزے کیلئے آنے والے درخواست دہندگان کو بہت اہمیت دیتے ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے اس معاملے کو اٹھانے کے وقت اور انداز پر حیران ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ کی مزید خفیہ دستاویزات سامنے آگئیں، وائٹ ہاؤس کو شرمندگی کا سامناامریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورین بینڈ سے ملنے کی خواہش: کراچی سے لاپتہ ہونے والی 2 لڑکیاں خود گھر سے بھاگیں، اہم انکشافاتکورین بینڈ سے ملنے کی خواہش: کراچی سے لاپتہ ہونے والی 2 لڑکیاں خود گھر سے بھاگیں، اہم انکشافات مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے چھپکلیاں اور سانپ برآمدتل ابیب : ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی ایئرپورٹ پرحکام نے ہنگری سے آنے والے مسافر کے بیگ سے چھپکلیاں اور سانپ برآمد کر کے جنگلی حیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے چھپکلیاں اور سانپ برآمدتل ابیب : ( ویب ڈیسک ) اسرائیلی ایئرپورٹ پرحکام نے ہنگری سے آنے والے مسافر کے بیگ سے چھپکلیاں اور سانپ برآمد کر کے جنگلی حیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »