اے پی سی حکومت کو احتساب سے روکنے کی ایک کمزور کوشش ہے:شبلی فراز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس حکومت کو احتساب سے روکنے کے لئے دباؤ ڈالنے کی ایک کمزور کوشش ہے۔

اتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوم نے اچھی طرح سے دیکھا ہے کہ اپوزیشن نے ذاتی فائدے اور مقاصد کیلئے سیاست کا استعمال کیا۔

APC,a flimsy attempt to put pressure on the govt to back off,on accountability.Nation has witnessed that opposition has used politics for personal gains & used parliament to protect their personal empires .September 20, 2020وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ حزب اختلاف نے ذاتی جاگیروں کے تحفظ کیلئے پارلیمان کا استعمال کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان بدعنوانی کے خلاف اپنے عزم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اس لئے کوئی این آر او نہیں دیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کی شہریوں کو اہم ہدایاتسعودی حکومت کی شہریوں کو اہم ہدایات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو ٹریڈ یونین کے رجسٹرار کے تقرر کیلئے تین ماہ کی مہلت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کو خطاب کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ نوازشریف کو خطاب کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرتضیٰ بھٹو نے شہید ذوالفقار بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے کی جدوجہد کی، بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے 24 ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی نوازشریف کو اےپی سی میں شرکت کی دعوتبلاول کی نوازشریف کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کی نواز شریف کو اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت - ایکسپریس اردومیاں نواز شریف نے اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت قبول کرلی، پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »