اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکار کو گزشتہ دنوں دنیائے موسیقی کے سب سے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا

کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلانشمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاکبیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالتقومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظمسابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشانسائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافتپاور پلانٹس...

اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا جس میں میں انہوں نے شائقین کو زبردست محظوظ کیا۔پرفارمنس کے آخر میں گلوکار اپنے جذبات پر قابو نہ کرسکے اور انہوں نے اپنا گٹار اسٹیج پر ہی توڑ دیا اور اس کی ویڈیو بھی انسٹاگرام پر ڈال دی۔بعض صارفین نے اسے میوزک کی توہین قرار دیا جبکہ بعض نے کہا کہ اس عمل سے گلوکار کا تکبر سامنے آتا ہے۔’’اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیافاسٹ بولر کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی فضائیہ کا یوکرین کی توانائی تنصیبات پر بڑا حملہرپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں 7 امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 10 ، پی سی بی کو شیڈولنگ میں رکاوٹوں کا سامناپاکستان کرکٹ بورڈ روایتی طور پر ہر سال جنوری اور مارچ کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبانی کرتا ہے۔ تاہم، اس ٹائم فریم کے دوران 2025ء میں پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا انعقاد اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ جنوری 2025ء میں پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے اپنے دورے کا اختتام کرے گی اور پھر محدود اوورز کے دورے کے لیے نیوزی لینڈ جائے گی۔ فروری میں،...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوچیلا ویلی میں میوزک فیسٹیول کا آغازمیوزک فیسٹیول کا آغاز ہونے کے لئے کیلیفورنیا کے کوچیلا ویلی میں بہت سارے میوزک فینز پہنچ رہے ہیں جس میں لانا ڈیل رے، ڈوجا کیٹ اور ٹائلر، کریئٹر شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »