اے پی سی کامیاب بنانے کے لیے مشاورت حتمی مرحلے میں داخل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کی شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang

آل پارٹیز کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی مصروفیات ترک کر کے آج رات لاہور پہنچیں گے۔ بلاول بھٹو کی شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری لاہور میں دو روز قیام کریں گے، وہ ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں اے پی سی کے ایجنڈے پر مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمٰن سے بھی ملاقات کا امکان ہے جس میں حکومت ہٹاؤ مشن اور اے پی سی کے ایجنڈے پر مشاورت ہوگی۔ بلاول بھٹو کا دورہ لاہور عید کے تیسرے دن طے تھا۔ انہوں نے کراچی جانا تھا لیکن وہ کراچی کی مصروفیات ترک کر کے ہنگامی طور پر لاہور آ رہے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انکی آج مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف دونوں سے ملاقات متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی اے پی سی میں شہباز شریف کی شرکت صحت سے مشروط - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن آل پارٹیز کانفرنس میں نئے انتخابات کے مطالبے پر زور دے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز فضل الرحمان ملاقات؛ عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت ہر حوالے سے ناکام ہوچکی مزید خاموش نہیں بیٹھیں گے، مولانا فضل الرحمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے سی مکینک کی وزیراعظم ، وزیراعلیٰ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہورہائیکورٹ نے کورونا معاملے پر اے سی مکینک کی وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر کرنیکی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوویڈ 19 کے پیش نظرسی اے اے نے سفری ہدایت نامہ جاری کردیاکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا کے پیش نظر اڑھائی گھنٹے سے کم دورانیہ کی پروازوں کے مسافروں کو کھانا فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے بڑی عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیاپی آئی اے نے بڑی عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے لئے اچھی خبرپی آئی اے کے لیے اچھی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »