اے بی ڈی ویلیئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا امکان ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے بی ڈی ویلیئرز کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا امکان ختم -

جنوبی افریقا کے جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کی رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کے حوالے سے قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔

جارح مزاج بیٹسمین نے مئی 2018میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا مگر وہ دنیا کی مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھے جب کہ جنوبی افریقہ کی نمائندگی کیلیے ان کی کوچ مارک باﺅچر سے بات چیت چل رہی تھی۔ اس حوالے سے امید کی جارہی تھی کہ اے بی ڈی ویلیئرز رواں سال اکتوبر، نومبر میں بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دنیا بھر میں موجود پرستار ان کو ایکشن میں دیکھ سکیں گے تاہم اب جنوبی افریقہ میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے امکانات مسترد کردیے ہیں اور ان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please please is per report kato public want know about Palestine

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے بی ڈی ویلیئرز کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے سے انکارغیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ نے سابق کپتان سے اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے بی ڈی ویلیئرز سے متعلق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا اہم بیان آگیااے بی ڈی ویلیئرز سے متعلق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا اہم بیان آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکینڈل پہ سکینڈل۔۔اے این پی کا راولپنڈی رنگ روڈ پر کمیشن بنانے کا مطالبہعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ حکومتی کشتی بھنور میں پھنس چکی ، حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل يَسۡئَـلُهٗ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ؕ كُلَّ يَوۡمٍ هُوَ فِىۡ شَاۡنٍ‌ۚ ۞ ترجمہ: اسی سے سوال کرتے ہیں جو بھی آسمانوں اور زمینوں میں ہیں، وہ ہر آن نئی شان میں ہے چاروں صوبوں کی آواز چاھیے پرائم منسٹر مریم نواز شریف چاھیے MaryamNSharif
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کورونا وباءپر قابو پانے کیلئے ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا کورونا وباءپر قابو پانے کیلئے ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK Coronaviruspakistan CoronavirusPandemic CoronaVirusVaccine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاورایئرپورٹ پر سی اے اے کے 32 فرنٹ لائن ورکرز کورونا میں مبتلاپشاور:باچا خان اںٹرنیشنل ایئرپورٹ پرسول ایوی ایشن کے32فرنٹ لائن ورکرزکورونا میں مبتلاہوگئے،بیرون ملک سے آنیوالے کورونامثبت مسافرکورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »