اے اور او لیول کے متنازعہ نتائج کو پاکستانی طلبہ نے مسترد کردیا - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے اور او لیول کے متنازعہ نتائج کو پاکستانی طلبہ نے مسترد کردیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

اے اور او لیول کے متنازعہ نتائج کو پاکستانی طلبہ نے مسترد کر دیا۔ بڑی تعداد میں طلبا و طالبات حق کےلئے سڑکوں پر نکل آئے۔

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کےمتنازع نتائج کےخلاف ملک بھر کے اے اوراو لیول کے طلبہ سرپا احتجاج بن گئے۔ سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کرنے کے بعد سڑکوں پر بھی نکل آئے۔ اسلام آباد پریس کلب کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے طلبہ نے شدید تحفظات کا اظہا کیا۔سرپااحتجاج طلبہ کا کہنا ہے کہ کیمبرج بورڈ نےانکے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے، کم گریڈ کے باعث یونی ورسٹیز میں داخلہ نہیں لے سکتے۔

کچھ طلبہ کا کہنا تھاکہ نتائج کی وجہ سے دوممالک کی پارلیمنٹ میں معاملہ اٹھا گیا مگر یہاں نہ توحکومت ساتھ دے رہی اور نہ ہی اسکول توجہ دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی اے اے افسران کو 7 ماہ میں 6 کروڑ سے زائد ٹی اے ڈی اے ادائیگیوں کا انکشافسول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران کو 7 ماہ کے دوران ٹی اے ڈی اے کی مد میں 6 کروڑ سے زائد ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف سے متعلق 4 قوانین پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہپاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہ pid_gov Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہزاروں قدرتی سفید اور سیاہ ہیروں اور سونے سے بنا ماسکایک ماہر ڈیزائنر نے چینی ارب پتی کے لیے 1.5ملین ڈالر کا دنیا کا سب سے مہنگا ترین ماسک تیار کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہپاکستان اور ایران کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت اور تجارت میں اضافے کا منصوبہ ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official Pakistan Iran RailwayTrack Passengers Trade Increase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »