اے اللہ میں پوری امت کیطرف سے معافی مانگتا ہوں۔محمد یوسف اور آفریدی کا رد عمل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد یوسف نے کہا کہ روضہ رسول ﷺ پر جو کچھ ہوا وہ دیکھ کر اے اللہ میں پوری امت کی طرف سے تجھ سے معافی مانگتا ہوں۔

Stay tunned with 24 News HD Android App محمد یوسف نے کہا کہ روضہ رسولؐ پر جو کچھ ہوا وہ دیکھ کر اے اللہ میں پوری امت کی طرف سے تجھ سے معافی مانگتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق مسجد نبویؐ میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ قومی کرکٹرز کی جانب سے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے گزشتہ روز مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان ہونے کے بعد پہلی بار گیا تو خانہ کعبہ کو دیکھ کر چیخ نکل گئی تھی، روضہ رسول ﷺپر گیا تو آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے تھے، یہ وہ جگہیں ہیں جہاں پہنچ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لیے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے، نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ooo bhai tum apni maafi mango, qoum apni khud maang lege, vaday ay qoum k liay bolnay walay 😂

Lol Allah doesn’t want u to tell the lies but truth. Ppl protested against crooks not killed anyone. The religion blackmail is highest in Pakistan coz there is no real understanding among ppl when it comes to religion. Pakistan is most corrupt nation that’s what u stand for

Ameen

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لوگوں سے بھیک مانگنا ذلت اور اللہ سے مانگنا فخر ہے‘معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ دعا کا مطلب بھیک مانگنا ہے ہم بھیک مانگیں گے لیکن غیروں سے نہیں اللہ سے مانگیں گے لوگوں سے بھیک مانگنا ذلت اور اللہ سے مانگنا فخر ہے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu TariqJameel PakistanKiAwazARY ALLAH hu Akbar مطلب جو چار سال مانگتا رہا وہ بھیک نہیں تھی😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پی اے پاکستان کی جانب سے دبئی میں سحری کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی کےمقامی ہوٹل میں سی پی اے پاکستان کی جانب سے سی پی اے ممبران اور پاکستانی بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں نیٹ ورکنگ سحور پرگروام منعقد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، رواں ہفتے کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول HamidMirPAK کے۔ناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 MarchAgainstImportedGovt .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

16اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اسمبلی میں آنے سے ہوئی پرویز الہٰیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اندر آنے سے ہوئی، پولیس نے اراکین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے وزیراعظم کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لیسرکاری سطح پر عمرے کی ادائیگی ہماری روایات نہیں، عمرے کی ادائیگی کی دعوت دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں: امیر حیدر ہوتی روزے دارو تے اللہ دے پیاریو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہو کیا رہا ہے. عمرے پر جا رہے ہیں کہ چوروں کی پلاننگ پاکستان کو لوٹنے کی کر رہے ہیں 900 chohey kaa billi hajj ko chlii Ye hmrey pesy ka k umrah ko jaa rhy h... Imported_Hakoomat_Namanzoor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چور نے کرین سے ’اے ٹی ایم‘ اکھاڑ دی، ویڈیو وائرلچور نے کرین سے ’اے ٹی ایم‘ اکھاڑ دی، ویڈیو وائرل arynewsurdu بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول HamidMirPAK کے۔ناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 MarchAgainstImportedGovt .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »