اے آئی ٹیکنالوجی سے آگے بڑھنے میں مدد ملے گی مگر لوگوں کا اچھا ارادہ ضروری ہے، بل گیٹس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Bill Gates خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل گیٹس کے مطابق اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ اچھے افراد اس شعبے میں آگے آئیں اور منفی انداز سے اس کے استعمال کی روک تھام کریں۔

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کے پرزور حامی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے موسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنا آسان ہو جائے گا مگر ساتھ میں انتباہ کیا کہ لوگوں کو اس نئی ٹیکنالوجی کا استعمال اچھے ارادے سے کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہر شعبے میں اے آئی کو شامل کرنے سے تنوع کا عمل تیز ہوگا، اب چاہے وہ ادویات کا شعبہ ہو یا تعلیم کا'۔انہوں نے مزید بتایا کہ اے آئی ٹیکنالوجی بہت اہم ہے تو ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ لوگ اسے اچھے ارادے کے ساتھ استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ اچھے افراد اس شعبے میں آگے آئیں اور منفی انداز سے اس کے استعمال کی روک تھام کریں۔

کچھ عرصے قبل انہوں نے یہ پیشگوئی بھی کی تھی کہ ڈیڑھ سال کے اندر اے آئی چیٹ بوٹس بچوں کو پڑھنے اور لکھنے میں مدد فراہم کر رہے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی الیکشنز میں شکست پر فرانس کے صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیایورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اثر بڑھ رہا ہے جسے وہ بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتے، ہم آہنگی سے آگے بڑھنے کیلئے فرانس کو واضح اکثریت چاہیے: میکرون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی جسمانی فٹنس کا راز آپ کو حیران کردے گابل گیٹس کے مطابق زیادہ سے زیادہ ٹینس کھیلنے سے انہیں خود کو فٹ رکھنے میں مدد ملی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیایہ کیس ترکیہ میں کسی بھی یونیورسٹی کے داخلے کے امتحان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کا پہلا کیس ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لنکڈ ان میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سی وی ایڈٹ کرنا ممکناس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی سی وی ایڈٹ کر سکیں گے اور کور لیٹرز تیار کراسکیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گیمائیکرو سافٹ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو آئندہ 30 دنوں کے لیے موسم کی پیشگوئی کرسکے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کا چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلانیہ پہلی بار ہے جب ایپل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی کو اپنایا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »