ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکیج کے طریقہ کار کی منظوری دے دی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکیج کے طریقہ کار کی منظوری دے دی تفصيلات جانئے: DailyJang

مزدوروں کو احساس لیبر کیٹگری فور کے تحت رجسٹرڈ کیا جائے گا، کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزدوروں کو فی کس 12 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزدور ریلیف پیکیج کے لیے 75 ارب روپے جاری کیے جاچکے ہیں۔

وزیر اعظم نے مزدور ریلیف پیکیج کے لیے 200 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، متاثرہ مزدوروں کی رجسٹریشن صرف احساس مزدور پورٹل کے ذریعے کی جائے گی۔ مزدوروں کو احساس لیبر کیٹگری فور کے تحت رجسٹرڈ کیا جائے گا، مزدور کیٹیگری فور کی کوالیفیکیشن کیٹگری تھری کے ذریعے چیک کی جائے گی، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کے مستحقین میں رقوم تقسیم کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا کھانے کی فراہمی کے لیے استعمالکرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا کھانے کی فراہمی کے لیے استعمال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ No need to think of this. Major cas of spread is the barber shop. حجام کے پاس وہ تمام طریقے موجود ھین جو وائرس پھیلانے کا باعث بن سکتے ھین۔ کنگھی، برش ، توکیہ، بغیر ھاتھ صاف کئے شیو کرنا، اور اوزار ۔ Kisi judge sahab ke baghal ke baal barh gye Kia ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر کا آئی سی سی کی ٹوئٹ پر 'منہ توڑ' جواب - Sport - Dawn Newsmunh torr 😂🤦 That’s Michael Jordan on the meme not some Hollywood actor 🤦🏽‍♂️
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر آئی سی سی کے جانبدارانہ رویے کیخلاف برس پڑے - ایکسپریس اردوپوسٹ سے صاف ہوگیا کہ اس نے کس طرح غیر جانبداری کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا، سابق پیسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »