ای سی سی نے 7ارب 60کروڑ روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ای سی سی نے 7ارب 60کروڑ روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی۔ googletag.cmd.push(function() {

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدرات ای سی سی کا اجلاس ہو ا جس میں 7ارب 60کروڑ روپے کے رمضان پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس میں گھی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے رمضان پیکج کا بجٹ بڑھا دیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز پر 19اشیائے ضروریہ پر رعایت دی جائے گی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں 7مختلف اداروں کیلئے تکنیکی گرانٹس کی

منظوری بھی دی گئی ہے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم کم لاگت ہاؤسنگ سکیم کیلئے ڈیڑھ ارب روپے گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق عالمی بینک کی مدد سے کورونا سے متعلق منصوبے اوریو این مشن میں تعینات عملے کیلئے 33کروڑ کی تکنیکی گرانٹ بھی منظور کرلی گئی ہے۔ اجلاس میں طور خم سرحد کے ذریعے کپاس کی درآمد کی بھی مشروط اجازت کے علاوہ آئندہ 9ماہ تک کھاد کے 2پلانٹ چلانے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس:7ارب 60کروڑ روپےکے رمضان پیکج کی منظوریپیکج کے تحت عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز پر 19 بنیادی اشیائے ضروریہ پر رعایت ملے گی SamaaTV پڑھئے shakeeeel1 کی رپورٹ:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ای سی سی نے نجی شعبے کو بھارت سے چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نجی شعبے کو بھارت سے چینی درآمد کرنے کی  منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی منظوری دے دیاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر  نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی منظوری کی تصدیق کی اور کہا کہ چینی کی قیمت پاکستان سے کم ہونے پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ای سی سی نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی منظوری دے دیاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر  نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی منظوری کی تصدیق کی اور کہا کہ چینی کی قیمت پاکستان سے کم ہونے پر GovtofPakistan MoIB_Official Logo ko stupid bna rhe ho GovtofPakistan MoIB_Official Hahahahaha good joke kaha geya wo kashmir ka Msla ? 😀😀😀😀 GovtofPakistan MoIB_Official آج کل اللہ نے ہمیں عقل سلیم عنایت کی ہے !
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ای سی سی کی بھارت سے کاٹن درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ نے ای سی سی کی بھارت سے کاٹن درآمد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران Very good I like this this decision from Mr Imran Khan Nazi zindabad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »