ایک اور یوٹرن لانگ مارچ کی تاریخ پشاور سے مشاورت کے بعد دینے کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور یوٹرن ، لانگ مارچ کی تاریخ پشاور سے مشاورت کے بعد دینے کا اعلان

ملتان : سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور یوٹرن لیا ہے ۔ ملتان میں لانگ مارچ کی تاریخ دینے کے بجائے کہا پشاور میں مشاورت کے بعد اعلان کروں گا۔

ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے عمران خان نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کی تاریخ دو ،اسمبلیاں تحلیل کر دو ۔ لیکن اسلام آباد مارچ کی تاریخ دینے سے گریز کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں کور کمیٹی کو بلایا ہے ۔ مارچ کی تاریخ پرسوں دوں گا ۔ آزادی مارچ کی تاریخ 25 سے 29 مئی کے درمیان کوئی ہو سکتی ہے ۔ اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انقلاب آ رہا ہے ۔عوام کا سمندر ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پشاور(جنرل فیض)سے مشاورت کےبعد

تم لوگوں کا بس نہیں چلتا تم آل شریف اور زرداری کے کچھے صبح شام چوسو

Ooo sahafat kro dalay na bno

Ksi khoti k bchay ho tm

Ek U turn new news walo k ghr ke trf se Lia tha na

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطب مینار کیا ہے؟ ایک اور مضحکہ خیز دعویٰ سامنے آگیاقطب مینار کیا ہے؟ ایک اور مضحکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا arynewsurdu 03487496537
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیںکوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق  وزیر اعظم عمران خان  اور سابق  وزیر اعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار  کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد ایک اور وباکا خطرہ منڈلانے لگالاہورشہر میں ڈینگی کا خطرہ دوبارہ سے منڈلانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر سے 2 کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک اور بھارتی اداکارہ 'پسوڑی' کی دیوانی، ویڈیو شیئر کردیلاتعداد بالی ووڈ اداکاروں کے بعد اس مر تبہ اداکارہ کریتی سینن نے اس حوالے سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان ایک اور مشکل میں پھنس گئیںسابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان تفتیشی ٹیم کی طرف سے طلب کئے جانے کا امکا ن ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

34 سال پرانے کیس میں سدھو کو ایک سال کی سزا اور جرمانہ1988 میں پارکنگ کے تنازع پر ہونے والے ایک جھگڑے کے دوران سدھو اور ان کے ساتھ نے گرنام سنگھ کو گاڑی سے نکال کر مارا جس میں وہ ہلاک ہو گیا نیازی کا دوست ہے امریکی سازش ہوئی ہے.. 😂😁😂 انصاف وہاں بھی سلو ہے۔۔ Yah ARY waly to news de rhay hay umar br ki hoi hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »