ایک افسر کو اغوا کیاگیا، عدالتوں نے نوٹس نہیں لیا: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک افسر کو اغوا کیاگیا، عدالتوں نے نوٹس نہیں لیا: شاہد خاقان عباسی تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایک افسر کو اغوا کیاگیا، عدالتوں نے نوٹس نہیں لیا، آئین خطرے میں ہے، عدالتیں خاموش بیٹھی ہیں، ملک کہاں جارہا ہے، یہ لمحہ فکریہ ہے ، تحقیقات کیسے ہوگی، کون کرے گا، اس کا تعین کرنا مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے آئی جی پولیس کو اغوا کرکے ایک دفتر لے جایا گیا، کراچی کے آرٹلری تھانے میں ایف آئی آر کی درخواست دی، اب تک درج نہیں ہوسکی، وفاق صوبے پر حملہ آور ہوا، یہ بدنصیبی کی بات ہے، آئی جی سندھ پولیس اپنے اغوا کی ایف آئی آر بھی درج کرانے سے قاصر ہیں۔ شاہد خاقان نے کہا کہ وزیراعظم کو اس واقعے پر وزیراعلیٰ سے رابطہ کرنا چاہیے تھا، وزیراعلیٰ ، بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کیں، کوئی رابطہ نہیں کیاگیا، وفاق کے بجائے آرمی چیف نے بلاول بھٹو سے رابطہ کیا۔

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ کراچی میں آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کو یرغمال بنا کر ایف آئی آر درج کرائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why that officer has not launched the FIR for his kidnapping ..... us ki SHO sun nahi ra ya FIR nahi kaat raha ...

judge only need written statements .so go and file case there and bring evidence also

اب عدالتیں آزاد نہیں ہیں ان کو ڈر ہے کہ ایک پولس آفسر کو اغوا کیا جا سکتا ہے تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں عدالتوں کو صرف پیپلزپارٹی کی حکومت پر نوٹس لینے کا خیال آتا ہے

نواز شریف کتا ہائے ہائے۔ زرداری کتا ہائے ہائے۔ بلاول کتا ہائے ہائے۔ فضل الرحمن کتا ہائے ہائے۔ مریم کتیا ہائے ہائے۔ اچکزئی کتا ہائے ہائے۔ داوڑ کتا ہائے ہائے۔ شہباز شریف کتا ہائے ہائے۔ ا PDM والے سارے کتے ہائے ہائے۔

غلام عدلیہ کیسے نوٹس لے سکتی ہے۔

Adalat me bhi tu imran khan jaisay tout baithay hain

ایک وزیر اعظم کی امریکہ میں پتلون اتاری گئی.. عدالت نے نوٹس نہیں لیا...

Lng chor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے:شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کا واقعہ ایک حقیقت ہے،وفاق صوبہ پر حملہ آور ہوا یہ ایک حقیقت ہے۔ میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت عمران خان نہیں بلکہ کوئی اور ہی چلا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی | Abb Takk Newsجو بھی چلا رہا ہے تم چوروں سے بہتر چلا رہا ہے۔ حکومت کوئ اور چلا رہا ہےالزام سارے عمران خان پر
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی لیگی متوالے پریشان05:00 PM, 20 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان و دیگر ملزموں پر فوری فرد جرم کی تاریخ مقرر کرنے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں شاہدخاقان ودیگر پر فوری فرد جرم کی تاریخ مقرر کرنے کی نیب کی استدعا مستردکردی،عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ خدا نے انہیں اتنی سمجھدار اور خیال رکھنے والی بیوی سے نوازا Aaj tk itna farigh newschannel nahi dekha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل، خوبصورت تصاویر وائرلشاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے، شادی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹر نے اہلیہ نادیہ شاہد کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کیں۔ ماشاءاللہ Shahid bhai Allah bless you and your family
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »