ایک کروڑسے زائدپاکستانی سعودیہ، امارات اور عمان میں مقیم، رپورٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال 2020ء کے پہلے 6 ماہ میں ایک لاکھ 77 ہزار 316 پاکستانی بیرون ملک گئے اور یہ تعداد ماضی کی نسبت بہت کم ہے تفصیلات: SamaaTV

Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 8 mins ago

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں میں سب سے زیادہ پنجاب سے تقریباً 45 فیصد یعنی 54 لاکھ 60 ہزار987، اس کے بعد خیبرپختونخوا سے 32 لاکھ 75 ہزار 904، سندھ سے 10 لاکھ 28 ہزار 582 اور بلوچستان سے ایک لاکھ 16 ہزار617 افراد بیرون ملک آباد ہوگئے۔ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر سے 6 لاکھ 90 ہزار968 جبکہ گلگت بلتستان سے 24 ہزار 223 افراد بیرون ملک میں مقیم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 21 اضلاع جن میں ٹنڈو محمد خان، تورغر، بولان، ڈیرہ بگٹی، جھل مگسی، قلعہ سیف اللہ، کوہلو ایجنسی، مستونگ، وشوک، زیارت، ہٹیاں، حویلی، نیلم، استور، دیامر، ہنزہ نگر اور دیگر شامل ہیں، کے ہر ضلع سے ایک ہزار سے بھی کم افراد کو بیرون ملک جانے کا موقع ملا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک تھا سیکرٹ ایجنٹ، ایک تھا کامریڈ!میجر عامر نے ستر سالہ پختون بزرگ جمیل مرغز کی طرف اشارہ کرکے کہا: اس جوان نے مجھے کبھی قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ مجھے سخت جھٹکا لگا۔ پڑھیئےرؤف کلاسراکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates KlasraRauf
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک ملک کے برابر نئے دارالحکومت کی تعمیر کا آغازایک ملک کے برابر نئے دارالحکومت کی تعمیر کا آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ سے ترجیحی سلوک کا خاتمہ، امریکا اور چین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنےبیجنگ: (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہانگ کانگ کے ساتھ ترجیحی سلوک ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کے بعد چین نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے بدلہ لینے کا عندیا دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ ثناء کے خلاف ایک اور مقدمہ درجدرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عائشہ ثناء نے ان سے بیس لاکھ روپے ادھار لیے تھے، رقم کی واپسی کے تقاضے پر عائشہ ثناء نے چیک دیا،جو بینک سے باؤنس ہو گیا ۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خوبصورت اداکارہ ایشل فیاض نے ایک اور نئی فلم سائن کرلیلاہور(کلچرل رپورٹر)فلم کاف کنگنا میں عمدہ اداکاری کا مظاہرہ کرتے والی خوبصورت اداکارہ ایشل فیاض نے ایک اور نئی فلم سائن کرلی۔معروف ہدایت کار فاروق مینگل نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوگیاصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 343 روپے اضافے سے 93 ہزار 707 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »