ایک اور بڑی واردات۔۔نائیجیریا میں لڑکیوں سمیت اسکول کے 80بچے اغوا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ؒ(24 نیوز)نائجیریا کی ریاست کیبی میں مسلح حملہ آوروں نے ایک اسکول کے اسی سے زائد بچوں کو اغوا کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ حملہ آوروں نے اپنی کارروائی کے دوران کم از کم ایک پولیس اہلکار کو بھی ہلاک کر دیا۔ اسکول کے ایک استاد عثمان الیو نے بتایا کہ اغوا کیے جانے والوںکی اکثریت لڑکیوں پر مشتمل ہے۔ نائجیریا کے اس خطے میں یہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران بڑے پیمانے پر اغوا کی تیسری بڑی کارروائی ہے۔ حکام نے اسکول کے آس پاس کے جنگلات میں تلاش جاری رکھی ہوئی ہے مگر فی الحال یہ بے نتیجہ ہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔راکھی ساونت کی ویکسین لگوانے کے دوران گانا گانے کی ویڈیو وائرل

ؒنائجیریا کی ریاست کیبی میں مسلح حملہ آوروں نے ایک اسکول کے اسی سے زائد بچوں کو اغوا کر لیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاستی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ حملہ آوروں نے اپنی کارروائی کے دوران کم از کم ایک پولیس اہلکار کو بھی ہلاک کر دیا۔ اسکول کے ایک استاد عثمان الیو نے بتایا کہ اغوا کیے جانے والوںکی اکثریت لڑکیوں پر مشتمل ہے۔ نائجیریا کے اس خطے میں یہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران بڑے پیمانے پر اغوا کی تیسری بڑی کارروائی ہے۔ حکام نے اسکول کے آس پاس کے جنگلات میں تلاش جاری رکھی ہوئی ہے مگر فی الحال یہ بے نتیجہ ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربت ایئرپورٹ کے قریب دہشتگردوں کا حملہ، بزدلانہ کارروائی میں ایک جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) تربت ائیر پورٹ کے قریب ڈیوٹی پر مامور فوجیوں پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے ایک جوان کو شہید کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیروزخان کے ایک سے زیادہ شادیوں کے بیان پر سوشل میڈیا پر بحث - ایکسپریس اردوفیروز خان کو اپنی بے تکی باتوں سے خبروں میں رہنے کا شوق ہے ایک سنبھالی نہیں گئی دوسری تیسری کا شوق چڑھا ہوا ہے، صارف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں جعلی نوٹوں کے ذریعے دھوکہ دہی میں ملوث بین الصوبائی گروہ گرفتارپنجابی_پشتون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ’بغاوت کے جرم‘ میں نوجوان کا سر قلمریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں حکومت کے خلاف مسلح بغاوت، سرکاری اہلکاروں پر حملوں کے منصوبوں کا حصہ بننے اور ریاست مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزامات کے تحت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید - ایکسپریس اردوحملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا he Young Soldier It is not death Without hereafter To one in dearth Of life and its laughter, Nor the murder Dealt slow and even Unto the martyr Smiling at heaven It is the smile Faint as a (waning) myth, Faint, & exceeding small On a boy's Martyred face Pakistan Army Soldier.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر اور مرکز مینگورہ سے 25 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، زلزلہ پیما مرکز May Allah protect All of us. Allah swt Reham keray .... When? جب اس طرح کے لونڈے باز ہوں گے تو زلزلہ اے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »