ایک اور مذہبی شخصیت کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنیوٹ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مارچ 2021 میں پیش آیا

مقدمے کے متن کے مطابق یہ واقعہ مدرسہ جامعہ امام العصر اڈا شیخن میں پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل تفصیلات کے مطابق مدعی عنصر عباس نے تھانہ محمد والا میں مدرسے کے پرنسپل علامہ مظہر عباس نجفی کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔مدعی نے مقدمے میں کہا کہ اس کا 14 سالہ بچہ جامعہ امام العصر میں زیر

تعلیم تھا جسے وہاں مظہر عباس نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جس کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا تاہم اس کی ویڈیوز اب وائرل ہوئیں۔دوسری جانب مفتی قوی کی بھی ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں برہنہ حالت میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جن جن کے پاس ویڈیوز ہیں براۓ مہربانی وائرل کریں تاکہ ان کے خلاف بھی کوئی قانون ایسا بنایا جاے جو کہ آنے والے استادوں کے لئے عبرت اور خوف کی علامت ہو اور صرف بچوں کو شفقت اور محبت سے تعلیم دے سکیں نا کہ کچھ اور۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی لطیفہ کی ایک اور نئی تصویر سامنے آٰگئییا د رہے کہ شیخہ لطیفہ نے 2 مرتبہ دبئی سے فرار ہونے کی کوشش کی تھی اور وہ دونوں مرتبہ ہی ناکام ہوئیں انہیں 2002 اور 2018 میں پکڑ کر دبئی واپس لایا گیا تھا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور پرویزالٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانیAsif zardari and pervaiz elahi meeting
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی خبریں اہم پیش رفت سامنے آگئیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ فاروق عبداللّٰہ اور محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیراعظم مودی کی آل پارٹی میٹنگ (اے پی سی) میں شرکت pakistan is talibanistan it has no women wrestling team
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہدواسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہد تفصیلات chalo ji kam pr lag jaO wapis ........... budget pass hogya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا ایک اور جعلی مقابلہ بے نقابکراچی:سچل تھانےکی حدود میں ہونیوالا پولیس مقابلہ جعلی نکلا،اےایس آئی سمیت 4 اہلکاروں کو گرفتار کرکے زخمی طالبعلم کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیالاہور : وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر عالمی معیار کی ملٹی اسٹوری پارکنگ کے منصوبے کا آج افتتاح کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »