ایک قوم ایک نصاب۔۔پنجاب سے آغاز۔۔سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن اور پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے مطابق آج سے پنجاب بھر میں یکساں نصاب کا آغاز کردیا گیا ہے۔

حکومت پنجاب کے اس اقدام کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اس موقع پر ٹویٹ میں خوشی کا اظہار کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن اور پاکستان

تحریک انصاف کے منشور کے مطابق آج سے پنجاب بھر میں"Single National Curriculum" کا نفاذ شروع کیا جا رہا ہے یہ ایک تاریخی قدم ہے جس سے تعلیمی شعبے میں طبقاتی تقسیم کا خاتمہ ہو گا اور تمام بچے بہترین نصاب پڑھیں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر ایک دفعہ پھر 163 روپے سے تجاوز کر گیا05:37 PM, 2 Aug, 2021, اہم خبریں, کاروباری, کراچی :ڈالر کا انٹر بینک ریٹ 163 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غذا کو محفوظ رکھنے کیلیے آم کے پتوں سے پلاسٹک بنا لیا گیا - ایکسپریس اردواس پلاسٹک کے ذریعے غذا کو طویل عرصے تک محفوظ رکھنے کےلیے مصنوعی کیمیائی مادّوں کی ضرورت نہیں رہے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ سے خوفزدہ بھارت کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے را بطے کا انکشافبھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطے کے دوران کہا ہے کہ وہ کے پی ایل کو تسلیم نہ کرے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت ہیں تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں فرخ حبیبIf Bilawal has any evidence of fraud, then approach the Election Commission, Farrukh Habib
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودیہ جانے والا بھارتی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا - ایکسپریس اردوپرواز بھرنے کے ایک گھنٹے بعد ہی انڈین ایکسپریس کے کارگو طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی Look at the disparity ADOA_KP_PROTEST_TO_END_DISPARITY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کا ایک جملہ 3 لاکھ 77 ہزار سے زائد روپے میں نیلامپاکستانی نوجوان کا ایک جملہ 3 لاکھ 77 ہزار سے زائد روپے میں نیلام ARYNewsUrdu Really bakwas post
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »