ایک آسانی غذائی عادت موٹاپے سمیت متعدد جان لیوا امراض سے بچائے - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس آسان کام سے آپ موٹاپے کے ساتھ ساتھ شوگر، امراض قلب اور فالج سے بھی بچ سکتے ہیں مزید پڑھیں Obesity Health DawnNews

دن میں 14 گھنٹے فاقہ اور 10 گھنٹے کے عرصے میں غذا کا استعمال مختلف جان لیوا امراض سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔سالک انسٹیٹوٹ اور یو سی سان ڈیاگو اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ میٹابولک سینڈروم سے ذیابیطس ٹائپ ٹو، امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھتا ہے مگر طرز زندگی میں چند تبدیلیوں جیسے صحت بخش غذا اور جسمانی سرگرمیوں کو اپنانا بھی اکثر افراد کے لیے مشکل ہوجاتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ کھانے کا وقت محدود کرنے کے ساتھ ادویات کا استعمال میٹابولک سینڈروم کے مریضوں کی اپنے مرض پر قابو پانے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کھانا اور مشروبات 10 گھنٹے میں استعمال کرنے سے جسم کو رات کے 14 گھنٹے کے دوران آرام اور بحالی کا موقع ملتا ہے جبکہ میٹابولزم بھی بہتر ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک آسانی غذائی عادت موٹاپے سمیت متعدد جان لیوا امراض سے بچائے - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ اور ایران کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہامریکہ اور ایران کے درمیان ہفتے کے روز قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکہ نے ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کو رہا کر دیا ہے۔ 👏👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سہولت اور آسانی پیدا کرکے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز بنایا جائے گا، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سہولت اور آسانی پیدا کرکے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز بنایا جائے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوریایشیائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر بجٹ امداد کی منظوری Pakistan AsianDevelopmentBank ADB Approved Loan pid_gov MoIB_Official PTIofficial ADB_HQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن ایک لعنت ہے جسےجڑسے ختم کرنا پڑے گا،ڈی جی نیب سکھرآخر کارنیب کا مقصد کیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازعوفاق اور سندھ حکومت میں ایک اور تنازع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »