پاکستان سی پیک منصوبے سے بھرپور فائدہ نہیں اٹھاسکا، وزیر نجکاریاحمد آباد میں پاکستانی کرکٹرز کی نقل وحرکت محدودپنجاب، ماں کے ساتھ بے گناہ بچی کو حوالات میں بند کرنے پر افسر سمیت 2 اہلکار معطلجناح اسپتال میں ڈاکٹرز اور عملے کی قلت کے باعث کئی آپریشن منسوخمیاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیکاہنہ میں شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درجوڈھ معاملے پر بلوچستان حکومت کا الٹی میٹم، بی این پی نے احتجاج اور ہڑتال کی کال دے دینیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک...
مائیک ہرڈ نے 2017 میں 24 گھنٹوں میں 16 سے 32 فٹ لمبی رسی سے 430 چھلانگیں لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا لیکن یہ ریکارڈ 2022 میں فرانسیس میری ڈِبن نے 765 چھلانگیں لگا کر اپنے نام کیا۔ مائیک ہرڈ نے آکلینڈ ہاربر برج پر ریکارڈ نام کرنے کی یہ کوشش لائیو اسٹریم کی اور 24 گھنٹوں میں 941 چھلانگیں لگا کر مکمل کی۔
مائیک ہرڈ نے ایک نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وقت کےساتھ سمندر یا حرکت کے ڈر کا احساس ہوتا ہے، لیکن انہوں نے کوشش جاری رکھی جس نے ان کی کوشش کو متاثر نہیں ہونے دیا۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اہلیہ عائشہ کو طلاق دے دیزینب عباس کا بھارت چھوڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیاسونے کی قیمت میں بڑی کمی، ایک تولہ کے دام 2 لاکھ سے کم ہوگئے
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »