ایک دوست کی شادی سب سے پہلے ہوگئی، ہمارا جب جی چاہتا بلا جھجک اس کے گھر پہنچ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید  قسط:48شورکوٹ والے ہمارے کیمپ میں زندگی بہت پرسکون گزر رہی تھی اور ہمیں صحرا کے وسط میں دنیا بھر کی تمام سہولتیں میسر تھیں۔ میری تنخواہ 400 روپے ماہوار تھی جو ان دنوں ایک اچھی خاصی رقم تصور ہوتی تھی، تب سونا 150 روپے تولہ ہوتا تھا۔ یہ رقم اگر سونے کی قیمت کو ذہن میں رکھ کر دیکھی جائے تو آج کل کے...

بوڑھے ہونے کے باوجود ہم میں اس قدر جذبہ و شوق موجود ہوتا ہے کہ ...

اسی دوران میری زندگی میں بہت پیارے پیارے دوست بھی آئے جن کے ساتھ ایک مدت سے دوستی قائم ہے۔ ان میں سر فہرست عظمت بیگ اور محمد احسان ہیں۔ ہم میں سے احسان کی شادی سب سے پہلے ہوگئی۔ ہمیں اس کے شادی شدہ ہونے کا یہ فائدہ ہوا کہ جب بھی ہمارا جی چاہتا ہم بلا جھجک اس کے گھر پہنچ جاتے اور بھابھی سے مزیدار کھانوں کا تقاضا کر دیتے تھے۔ وہ بہت حوصلے اور رواداری والی خاتون تھیں اور اس نے ہماری بے جا فرمائشوں کا کبھی برا نہیں منایا اور بڑے چاؤ سے ہمیں آلو والے پراٹھے بنا کر دیتی تھیں۔ اب بھی ہم جب کبھی ملتے...

شورکوٹ روڈ پر ہی میں نے رائفل پر اپنا ہاتھ صاف کیا اور زندگی میں پہلی دفعہ رائفل چلائی تھی، اب یاد نہیں کہ یہ رائفل کون لایا تھا مگر یہ ہماری زندگی کا پہلا شکار تھا۔ پھر ہمارا ہاتھ کھل گیا تو دوسری دفعہ ہم مرغابیوں کے شکار پر نکل کھڑے ہوئے۔ یہ ہجرتی پرندے ہوتے ہیں جو سردیوں کے موسم میں یخ بستہ پانیوں میں اترتے ہیں۔ اس کا شکار اتنا آسان نہیں ہوتا، خصوصاً ہمارے جیسے نئے نئے شکاریوں کے لیے۔ ایک دفعہ وہاں کے ایک مقامی زمیندار نے ہمیں مرغابیوں کا شکار کھلانے کی پیشکش کی اور اس کے لیے سدھنائی ہیڈ...

انتہائی آرام دہ زندگی، اچھی تنخواہ اور برائے نام کام نے مجھے بے چین کر رکھا تھا۔ مجھے اپنی عملی زندگی میں کچھ بھی نیا اور چیلنج والا کام نظر نہیں آرہا تھا۔ اس اکتاہٹ سے تنگ آ کر میں نے کچھ متبادل منصوبوں پر سوچنا شروع کر دیا۔عظمت ان دنو ں سی ایس ایس کے امتحانات کی تیاری کر رہا تھا اس نے مجھے بھی اس بات پر قائل کرنا شروع کر دیا کہ میں بھی اس امتحان میں بیٹھنے کی تیاری کروں۔ لیکن میں اسے اپنے مزاج کے مطابق نہیں پاتا تھا اس لیے میں سنجیدگی سے اس طرف متوجہ نہ ہوا، حالانکہ عظمت نے اس سلسلے میں مجھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق خوشخبری سنادیبابر اعظم کے دوست اور سابق اوپننگ پارٹنر محمد رضوان نے اسٹار بیٹر کی شادی سے متعلق مداحوں کو خوشخبری سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ نے بلاک بسٹر ’سنگھم‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم کی کہانی کبیر اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جب ان کا تفریحی ویک اینڈ ایک بھیانک خواب کا روپ دھار لیتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »