ایک ماہ تک چاول نہ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ ماہرین کا مؤقف آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چاول ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ ہے تاہم زیادہ چاول ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں کیونکہ ان میں اگر ضروری کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں تو دوسری طرف ان میں نشاستہ بھی بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے، جو ہماری صحت کے لیے مضر ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ریفائنڈ سفید چاولوں کا زیادہ استعمال بلڈ شوگر کا لیول بڑھانے اور...

دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک پانڈیاکے بھائی کو بھی فراڈ کے ...

ان تحفظات کے پیش نظر کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ کوئی شخص ایک ماہ کے لیے چاول اپنی خوراک سے یکسر نکال دے تو اس کے جسم میں کیا تبدیلی آئے گی؟ انڈیا ٹائمز کے مطابق بھارت کے شری بالا جی ایکشن میڈیکل انسٹیٹیوٹ کی چیف نیوٹریشنسٹ پریا بھرما نے بتایا ہے کہ ایک ماہ کے لیے چاول چھوڑ دینے سے جسم میں پہلی تبدیلی یہ آئے گی کہ آپ کا وزن تیزی سے کم ہونا شروع ہو جائے گا۔پریا بھرما کا کہنا تھا کہ وزن کم ہونے کی وجہ یہ ہو گی کہ چاول چھوڑ دینے سے آپ کی خوراک سے کیلوریز کم ہو جائیں گی۔ اس کے علاوہ آپ کا بلڈ شوگر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ایک ماہ کے روزوں کے دوران خود کو بھوک اور پیاس سے بچائے رکھنے کے لیے آپ کو کس قسم کے کھانے کھانے کی ضرورت ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیسی گھی کے استعمال سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جانئےلاہور (ویب ڈیسک) دیسی گھی کا استعمال پاکستان کے دیہی علاقوں میں کافی زیادہ ہوتا ہے مگر شہروں میں بیشتر افراد کو لگتا ہے کہ اس کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دیسی گھی میں غذائی اجزا کی مقدار عام گھی کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔حالیہ برسوں میں دیسی گھی پر طبی ماہرین کی توجہ بڑھی ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کیا یہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینےکا انکشافچیزوں کا لیک نہ ہونا ڈسپلن ہے جس کا ہمیں احساس کرنا ہے، آپس کے فیصلوں کو خود تک محدودکرنےکی ضرورت ہے، بیرسٹرگوہرکا آن لائن جلسے سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »