ایک سال میں دو مرتبہ امتحانات۔بچے تیاری پکڑلیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24نیوز)طلبا کے تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کیلئے تعلیمی بورڈز نے امتحانات میں انقلابی اصلاحات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات ختم کرنے کیلئے ورکنگ پیپرز تیار کرلیا گیا، ایک سال میں دو مرتبہ سالانہ امتحانات کا انعقاد کرنے کی تجاویز پیش کردی گئی۔ سال اول کے طالب علم کو فیل شدہ مضامین کا امتحان دینے کیلئے آئندہ سالانہ امتحان کا انتظار نہیں کرنا ہوگا، سال آخر کا طالب علم اگر ضمنی امتحانات میں شریک ہو کر اپنے پرچے پاس کرے تو اس کی مارک شیٹ سپلیمنٹری امتحان درج ہوتا ہے میٹرک

اور انٹر کی سند پر لفظ ضمنی امتحانات کو ختم کرکے اس کی جگہ سالانہ امتحانات لکھا جائے گا۔امتحانات کا ایک سیشن اپریل /مئی جبکہ دوسرا سیشن نومبر/دسمبر میں ہو گا، طلباء دونوں سیشن میں سے کسی ایک کا بھی انتخاب کرنے کے مجاز ہوں گے۔ انٹر بورڈز کمیٹی چیئرمینز کے فورم میں چاروں صوبوں کے تعلیمی بورڈز نے نئے سسٹم پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ آئی بی سی سی کے آئندہ اجلاس میں ورکنگ پیپر کی حتمی منظوری ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Plz reham karo kuch 🙏

Bs naye sy naye bt bnai jao drama bna ry

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ارب نوری سال سے زائد فاصلے پر انتہائی شدید نوعیت کا دھماکہمناظر کیمرے میں محفوظبرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں ہماری زمین سے 1ارب نوری سال سے زائد فاصلے پر انتہائی شدید نوعیت کا دھماکہ دیکھنے میں آیا جسے سائنسدان کیمرے میں محفوظ کرنے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے سندھ میں تاحکم ثانی بندEducational institutions in the country will reopen tomorrow
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوہستان میں مسافرگاڑی دریائے سندھ میں گرگئی 14 افراد لاپتہ ایک خاتون کی لاش مل گئیکوہستان میں مسافرگاڑی دریائے سندھ میں گرگئی 14 افراد لاپتہ ایک خاتون کی لاش مل گئی Kohistan PassengersVan River MoIB_Official GovtofPakistan KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاریسندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری ARYNewsUrdu * نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے* *(صحیح بُخاری : 2059)* 📖 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ ARYNEWSOFFICIAL بہت خوب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی،اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کھل گئےکراچی اور اسلام آباد میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے اور آج سے باقائدہ کلاسز کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بچوں کی زندگیاں داو پر لگا دی گئ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپر کوہستان مسافر کوچ دریا سندھ میں جاگری ایک خاتون جاں بحقاپر کوہستان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پانی باہ کے مقام پر مسافر کوچ دریائے سندھ میں گر گئی،حادثے میں ایک خاتو ن جاں بحق ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »