ایک اور فرسٹ کلاس کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ دنوں دوران میچ انتقال کرجانے والے کرکٹر کے بعد اب اسلام آباد میں بھی فرسٹ کلاس کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹ تجزیہ کار فرحان نثار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔انہوں نے لکھا کہ 36 سالہ فاسٹ باؤلر شہزاد اعظم نے 95 فرسٹ کلاس میچز میں 388 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

خیال رہے کہ قبل ازیں گزشتہ دنوں لاہور سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری میدان میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے تھے، انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہسا امینی کی موت کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی،ایرانی صدرایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔ ذرا برداشت کرو مسلمانوں پر مظالم کیے ہیں تم نے یہ آگ اتنا جلدی ختم نہیں ہو سکتا Allah ki trf sy ye mout hr Kisi py aani hai ... Time pora tha ry iska baba🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، چینی نژاد شخص جاں بحق، 2 افراد زخمیکراچی:(دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ سے چینی نژاد شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ چینی نژاد ڈاکٹر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، چینی نژاد شخص جاں بحق، 2 افراد زخمیکراچی:(دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے صدر میں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ سے چینی نژاد شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ چینی نژاد ڈاکٹر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: ٹرین کی کھڑکی سے فون چھیننے کی کوشش، چور پکڑا گیاایک چور ٹرین کی کھڑکی سے مسافر کا فون چھیننے کی کوشش کر رہا تھا جسے شہریوں نے پکڑ لیا اور ٹرین چل پڑی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر آج مزید سستا ہو گیا12:22 PM, 29 Sep, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور یہ Ab patrol b sasta kar do
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »