ایک دم سےجذبات بدل گئے،حالات بدل گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے کتنے ہونے چاہئیں؟ تعداد جاننے کے خواہشمند مداح کیلئے فلک شبیر کا دلچسپ جواب SamaaTV

Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

گلوکار نے پہلی باربیٹی کو ہاتھوں میں لینے سے لے کراس کے آنے سے اپنی زندگی بدل جانے تک سب کچھ شیئرکیا۔ ایک فالوورنے پہلی بارالیانا کوبانہوں میں تھامنے کے بعد فلک کے تاثرات کے حوالے سے پوچھا کہ کیا آپ روئے تھے؟ جس پران کا جواب تھا، ‘ہاں ، یہ ایک بہت ہی جذباتی لمحہ تھا’۔ بچے کتنے ہونے چاہئیں؟ تعداد جاننے کے خواہشمند مداح کے تجسس کا خاتمہ فلک نے یہ کہہ کردیا کہ ‘ بچے دوہی اچھے، باقی اللہ کی مرضی’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’رسٹ‘ کے سیٹ پرحادثاتی قتل: جب فلم کی کہانی حقیقت میں بدل گئی - BBC News اردوامریکی ریاست نیو میکسیکو کے فلم سیٹ پر اداکار ایلک بالڈون کی فلم میں استعمال ہونے والے بندوق (پروپ گن) سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک فرد زخمی ہوا ہے۔ تو بھائی اصلی گن استعمال کی اجازت کیوں دے رکھی ہے؟ ویسے بھی وہاں نہ جانیں کس کو کب نفسیاتی دورہ پڑ جائے اور ارد گرد کے لوگوں کو رڑھا دے 🙄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیٹنگ نے میری زندگی بدل دی۔۔۔۔کومل عزیز کا اہم انکشافشوبز انڈسٹری کی اچھی اور بری بات سے متعلق اداکارہ نے کہا کہ فنکار بہت محنت کرتے ہیں اور بری بات یہ ہے کہ اپنی محنت سے کچھ حاصل نہیں کرتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی05:20 PM, 20 Oct, 2021, کاروباری, کراچی: سونے کی قیمت کو ایک بار پھر سے پر لگ گئے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چین ریستوران میں دھماکہ سے ایک ہلاک 33 زخمیچین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کے دارالحکومت شین یانگ کے ایک ریستوران میں جمعرات کو ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ضلعی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے بڑھ گئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو میں دہشت گردوں کا فوجی پوسٹ پر حملہ، ایک جوان شہیدہنگو : تھل میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی پوسٹ پر حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 26سالہ سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔ پاک سر زمین کو دھشت گردی سے پاک کرنے اور اس کے لئیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے دھرتی کے سپوت قوم کا فخر ھیں ان کی قربانی ھمارے روشن اور محفوظ کل کے لئیے ھے انھیں بھولنا نھیں انھیں رائیگاں نھیں جانے دینا ان کی موت دراصل قوم کی حیات ھے Strongly condemned, my thoughts and prayers are with them and their families who are affected. Allahu Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »