ایک اور ٹرین نجی شعبے کے حوالے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور ٹرین نجی شعبے کے حوالے ARYNewsUrdu

کراچی سے میرپورخاص کے درمیان چلنے والی مہران ایکسپریس کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی ‏تحت نجی ادارے کے حوالے کردیا گیا۔نجی شعبے کے تحت کراچی سٹی اسٹیشن پر مہران ایکسپریس کی روانگی کی تقریب کا انعقاد ‏ہوا جس میں ٹرین کو نجی شعبے کے حوالے کیا گیا۔مہران ایکسپریس کا سالانہ نو کروڑ 20 لاکھ روپے نجی کمپنی ادا کرے گی، گاڑی ٹوٹل 7 کوچز پر ‏مشتمل ہے جس 630 لوگوں کی بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

ڈی ایس ریلوے محمد حنیف گل کے مطابق کراچی اور میرپور خاص کے درمیان 8اسٹاپس کے ساتھ ‏‏250 کیلومیٹر کا فاصلہ 4 گھنٹے 40 منٹس میں طے کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Bera khrak kr deya hy har jiz ka es government ne

ARYNEWSOFFICIAL سب بیچ دو

IStandWithSiddiqueJaan ArrestArshadSharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔