ایک ہو جائیں، کشمیر کے لیے!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ہو جائیں، کشمیر کے لیے!!!! وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر عوامی نمائندے اپنے اپنے حلقوں میں احتجاج کی قیادت کریں گے۔ سول سوسائٹی اور طلباء کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے, mac61lhr

"کشمیر آور" منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے تمام اضلاع میں احتجاج کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر عوامی نمائندے اپنے اپنے حلقوں میں احتجاج کی قیادت کریں گے۔ سول سوسائٹی اور طلباء کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزیراعظم کی اپیل پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک سو اڑتیس ٹرینوں کو ایک منٹ روکنے کے لیے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ کشمیر آور کے سلسلہ میں ملک گیر احتجاج کے پیش نظر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی موخر کر دیا...

دنیا بھر میں ہونے والے مظاہرے یہ بتا رہے ہیں کہ آزاد لوگ کشمیری عوام کی آزادی کے خواہشمند ہیں۔ کوئی ایسا بڑا ملک نہیں ہے جو اس مسئلے میں اپنا کردار ادا نہ کر سکتا ہو اور وہاں احتجاج نہ ہوا ہو۔ کشمیریوں سے محبت کرنے والے پاکستانی بیرون ملک ہونے والے مظاہروں سے دنیا کو اس مسئلے کے بارے جگائے ہوئے ہیں۔ ان مظاہروں کا اثر اپنی جگہ ہے، دنیا کو یہ پیغام تو ضرور مل رہا ہے کہ آپ خاموش بیٹھ رہے، اپنا کردار ادانہ کیا تو تاریخ آپکو معاف نہیں کرے گی۔ دنیا کبھی آپکو مہذب یا امن پسند نہیں کہے گی کیونکہ...

قارئین کرام پاکستان سفارتی سطح پر رہتے ہوئے، مہذب انداز میں کشمیر کا کیس لڑنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اہم ممالک کے وزرائے اعظم سے بات کر چکے ہیں، انہیں علاقے میں شدید کشیدگی بارے بتا چکے ہیں۔وہ دنیا کو انتہائی حالت میں اٹھائے جانے والے ممکنہ قدم کے نقصانات بارے آگاہ کر چکے ہیں۔ آج ہونے والا ملک گیر احتجاج بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ کشمیر کا مسئلہ، کشمیریوں کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے احتجاج اچھا آپشن ہے۔ پر امن احتجاج دنیا کے لیے پیغام ہے، پرامن احتجاج کشمیری عوام کے...

کشمیر آور میں ہمیں ایک ہو کر دنیا کے سامنے کھڑا ہونا ہے۔ یہاں کوئی سیاسی اختلاف نہیں ہونا چاہیے، یہاں کوئی سیاست نہیں ہونی چاہیے، کوئی پیپلز پارٹی، ن لیگ، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم نہیں ہونی چاہیے۔ کوئی آئی این پی، کوئی ق لیگ اور جمعیت علماء اسلام نہیں ہونی چاہیے۔ آج سب کو صرف ایک پاکستانی اور کشمیریوں سے محبت کونے والے مسلمان بھائی کے رشتے سے سڑک پر آنا ہے۔ اللہ کشمیریوں کی مشکلات کی مدد فرمائے اور انہیں کامیابی عطا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کو ایک اور خطشاہ محمود قریشی نے جوآنا ورونیکا کو موجودہ صورتحال سے آگاہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر ایک ایونٹ نہیں بلکہ جدوجہد ہے،دفتر خارجہبھارت جو قدم اٹھا چکا ہے اس سے وہ عالمی سطح پر پھنسا ہوا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکشامریکا کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش Read News StateDept USA India Pakistan Mediator ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام ہو جائیں تیار! حکومت نے بجلی بم گرانے کی تیاری پکڑ لی فی یونٹ میں اتنا اضافہ کرنے کی تجویز دیدی گئی کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے12:17 PM, 29 Aug, 2019, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے نیشنل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی ڈینگی بخار کا شکار ہو کر پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے - ایکسپریس اردوشاہین آفریدی تین ہفتے تک کرکٹ کی سرگرمیوں سے دور رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »