ایک تجزیاتی رپورٹ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے منیر احمد بلوچ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

بریگیڈیئر زیڈ اے خان اپنی کتاب The way it was میں لکھتے ہیں کہ اگست 1965ء میں وہ پاکستان کے چند فوجی افسران کے ہمراہ سٹاف کورس کے لیے امریکہ جا رہے تھے‘ امریکہ پہنچنے کے بعد ایک طیارے میں امریکی فوجی مرکز فورٹ ناکس کے لیے جب جہاز نے ٹیک آف کیا تو کچھ ہی منٹ بعد ایک ایئر ہوسٹس نے ان افسران کو آ کر کہا کہ اس پرواز میں امریکہ کے ایک سینیٹر بھی سفر کر رہے ہیں اور انہوں نے درخواست کی ہے کہ اگر آپ ان کے ساتھ کافی پینے کیلئے ان کے سپیشل کیبن میں آ جائیں تو انہیں بہت خوشی ہو گی۔ یہ پیغام سننے کے...

پاک فوج میں عالم خاندان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ یہ نو بھائی تھے اور تمام کے تمام بھائی افواجِ پاکستان میں اعلیٰ عہدوں پر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ یہ خاندان افواجِ پاکستان کے تینوں شعبوں‘ بری، بحری اور فضائی سے وابستہ رہا۔ ایک بھائی نے 1967ء کے ایک معرکے میں اور ایک بھائی نے 1971ء کی جنگ میں جامِ شہادت نوش کیا۔ سبھی بھائی اہم عہدوں پر فائز رہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل شمیم عالم خان، وائس ایڈمرل شمعون عالم خان، لیفٹیننٹ جنرل جاوید عالم خان، بریگیڈیئر...

امریکی حکام اور فیصلہ ساز قوتوں کا ترجمان سمجھے جانے والے ہفت روزہ جریدے اکانومسٹ نے پاکستان سے متعلق جو رپورٹ شائع کی ہے‘ اس پرپھر کبھی بات کریں گے کیونکہ ان کی تان ہمیشہ کی طرح اب بھی پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر ہی آ کر ٹوٹی ہے لیکن اگر اسے یہ کہہ کر نظر انداز کر دیا جائے کہ وہ ایسا کہتے رہتے ہیں تو یہ بھی مناسب نہیں ہو گا۔ اکانومسٹ کے اس مضمون کا آج کل سوشل میڈیا پر بہت چرچا ہے لیکن اس سے پہلے چاہوں گا کہ ہم آج سے چوبیس برس پہلے جی اے آر کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ پر نظر...

اس رپورٹ میں ناکام ریا ستوں کی تشریح کرتے ہوئے بارہ امور کو سامنے رکھا گیا تھا۔ پہلا پوائنٹ یہ تھا کہ کون سا ملک کس قدر جغرافیائی دبائو کا شکار ہے؟ کس ملک میں مہاجرین کے علاوہ مقامی لوگ بھی دربدر ہو رہے ہیں؟ کسی بھی وجہ سے انتقام کے جذبے میں مبتلا گروپوں اور لوگوں کی کتنی باقیات موجود ہیں؟ کس ملک سے لوگ کتنے تسلسل سے باہر جا رہے ہیں؟ کس ملک میں کتنی زیا دہ غیر مساوی معاشی ترقی ہوئی؟ کون سا ملک کس قدر معاشی ابتری اور انحطاط کا شکار ہے؟ کون سے ملک کی حکومت کتنی مجرمانہ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں...

معاشی ابتری، برین ڈرین، عدم مساوات، ناپید انصاف، سیاسی تقسیم اور باہمی منافرت جیسے مسائل تو ایک طرف رکھ دیں‘ جن میں حالیہ عرصے میں شدید تیزی دیکھی گئی ہے۔ کیا یہ حقیقت کسی سے ڈھکی چھپی ہے کہ یہاں ریاست کے اندر کئی ریاستیں بنی ہوئی ہیں۔ جس کے پاس جتنا زیادہ اختیار ہے‘ وہ اتنا بڑا فرعون ہے۔ اپنے گلی‘ محلے کو ہی دیکھ لیں۔ بلوچستان‘ اندرونِ سندھ‘ جنوبی پنجاب‘ قبائلی علاقہ جات‘ کہاں پر یہ صورتحال نہیں؟ پورے ملک میں کہیں بھی جا کر دیکھ لیں‘ ہر کمزور کی گردن طاقتوروں کے ہاتھوں میں نظر آئے گی۔ عام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سلمان کی شادی کا جواب دو لوگوں کے پاس ہے ‘، کترینہ کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا رپورٹ پر دی کپل شرما شو کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی ابتریپاکستان اس وقت کئی حوالے سے ایک مشکل دور سے گزررہاہے ۔ایک طرف اقتصادی مسائل نے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بھی اینٹی بائیوٹک سے ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیل گیاگزشتہ 2 ماہ میں صوبہ بھر میں ٹائیفائیڈ کے10 ہزارسے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاﺅس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت فرانزک رپورٹ جاریپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی رپورٹ جاری کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جون کے پہلے ہفتے میں زبردست شدت کے زلزلے کی وارننگڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبٹس ایک بار پھر ایک خوفناک انتباہ کے ساتھ سامنے آئے ہیں، اس بار انہوں نے جون کے پہلے ہفتے کے دوران ایک شدید زلزلے کے بارے میں خبردار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »