ایکنک اجلاس: کراچی سرکلر ریلوے کاانفرااسٹرکچر منصوبہ منظور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے کراچی سرکلر ریلوے کے انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دیدی، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے سنگ بنیاد رکھیں گے، دیکھئے Shakeeee کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 24, 2021 | Last Updated: 1 hour agoقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے کراچی سرکلر ریلوے کے انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دیدی، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبے پر 20 ارب 70 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

ٹرانسپورٹ کے مسائل میں گھرے کراچی والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے کراچی سرکلر ریلوے کا انفرااسٹرکچر منصوبہ منظور کرلیا، جس پر 20 ارب 70 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے سی آر انفرااسٹرکچرمنصوبے کا سنگ بنیاد آئندہ ہفتے رکھیں گے۔

وزارت خزانہ کے مطابق 43 کلو میٹر طویل جدید ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا جس پر ماحول دوست الیکٹرک ٹرین چلائی جائے گی، 22 لیول کراسنگ ختم کرکے فلائی اوور، انڈر پاسز تعمیر کئے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈرِگ روڈ سے کراچی سٹی اسٹیشن تک ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری آئے گی، کراچی میں 50 کلو میٹر طویل فریٹ کوریڈور کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کا بھی پلان ہے، فریٹ کوریڈور کراچی پورٹ سے پپری تک تعمیر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shakeeee کچھ تو کرو کراچی کی ترقی کے لیے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سرکلر ریلوے کی لیول کراسنگ انفراسڑکچر منصوبے کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سرکلر ریلوے کی لیول کراسنگ انفراسڑکچر منصوبے کی منظوری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایکنک نے 20.7ارب روپے کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور کرلیااسد عمرایکنک نے 20.7ارب روپے کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور کرلیا،اسد عمر AsadUmar Karachi InfrastructureProject KarachiCircularRailway KCR MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTI_KHI Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ کی قلت اور قیمت بڑھنے کی شکایاتشہر کے مختلف علاقوں 8 بجے کے بعد دکانوں پر دودھ دستیاب نہیں ہوتا جبکہ کچھ دکانداروں نے خاموشی سے قیمت بھی بڑھادی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی اے اے کی زمین کی منتقلی : تحقیقات کیلئے 5 افسران کی طلبی -جناح انٹرنیشل ایئر پورٹ کے قریب سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زیر ملکیت دو ایکڑ سے زائد اراضی کی مبینہ منتقلی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »