ایپل کے 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں کیا خاص ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایپل میک پرو: 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں ایسا کیا خاص ہے؟

ایپل کے چیف آف ڈیزائن جان آئیو نے اس کمپیوٹر کو متعارف کرواتے ہوئے کہا ’اسے مختلف قسم کے صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس میں اپنی ضرورت کے مطابق ڈھالنے کی بےحساب سہولیات ہیں۔‘

ہارڈویئر انجینئرنگ کے سینیئر نائب صدر ڈین ریکیو بتاتے ہیں کہ نئے میک پرو کا سب سے بہتر پراسیسر 28 کور ژیون ہے جس کے لیے آپ کو بنیادی قیمت میں سات ہزار ڈالر مزید شامل کرنا پڑیں گے۔جہاں ایک عام لیپ ٹاپ میں آج کل چار سے آٹھ گیگا بائٹ کی ریم ہوتی ہے، ایپل کے اس کمپیوٹر میں یہ دو سو گنا زیادہ ہے اور 1 سے پانچ ٹیرابائٹ کی ریم کو 25 ہزار ڈالر دے کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ریکیو بتاتے ہیں کہ اس کمپیوٹر کے لیے ایپل نے آفٹربرنر نامی ایسا ایکسیلیٹر کارڈ تخلیق کیا ہے جسے پروگرام کیا جا سکتا ہے جو ویڈیوز کی کارکردگی بہتر بناتا ہے لیکن اس کے لیے آپ کو مزید دو ہزار ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلنا اس نے بھی چار سال سے زیادہ نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ قصائی کے بجائے لیب سے گوشت خریدنے کے لیے تیار ہیں؟ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کاروں نے کیا طریقہ واردات اپنایا؟اہم انکشافاتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ایک روزہ 'ایکسپریس' دورے پر آپ کیا کرسکتے ہیں؟اسلام آباد میں اگر آپ عام سیاحوں سے کچھ ہٹ کر کرنا چاہتے ہیں تو عام سیاحی مقامات سے کچھ الگ جگہوں کا رخ کریں۔ ایسی جگہوں کے بارے میں دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

السی کے بیج کھانے سے کیا ہوتا ہے؟کتھئی رنگ کے چھوٹے چھوٹے السی کے بیجوں میں قدرت کے بے شمار فوائد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا 30برس کے بعد کیا حال ہوگا ؟سعید غنی نے دلچسپ منظر کشی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہاہے کہ فیصل واوڈا نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنزراولپنڈی ٹیسٹ،5وکٹوں کے نقصان پر سری لنکا کے 202رنز TheRealPCB PAKvsSL RawalpindiTest CricketComesHome SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »