ایٹم بم گرانے والا امریکا ہمیں نہ سکھائے، پیوٹن بہت عقل مند اور تعلیم یافتہ عالمی شخصیت ہیں: روس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایٹم بم گرانے والا امریکا ہمیں نہ سکھائے، پیوٹن بہت عقل مند اور تعلیم یافتہ عالمی شخصیت ہیں: روس ARYNewsUrdu Russia Putin America

ماسکو: کریملن نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹم بم گرانے والا امریکا ہمیں نہ سکھائے، پیوٹن کو جنگی مجرم کہنا ناقابل معافی ہے۔

کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کو ہمیں سکھانے کا کوئی حق نہیں، جنگ عظیم دوم میں امریکا نے جاپان میں ایٹم بم گرائے، امریکا نے ہمیشہ شہریوں پر بمباری کی، صدر بائیڈن ہمیں نہ سکھائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Exactly

Well done Puten

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔