ایوان بھی نہیں چھوڑیں گے اور سڑکیں بھی گرمائیں گے پیپلزپارٹی نے حیران کن اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایوان بھی نہیں چھوڑیں گے اور سڑکیں بھی گرمائیں گے، پیپلزپارٹی نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تشکیل میں بڑا ہاتھ بلاول بھٹو زرداری کا ہے، حکومت کی اصلاحاتی کمیٹی میں شمولیت کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی ۔ان

کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا نام مشاورت کے بعد دیں گے ، چاہتے ہیں پنجاب میں عدم اعتماد لے کر آئیں ، استعفے پہلا یا دوسرا نہیں آخری آپشن ہے ، پیپلز پارٹی استعفوں کا ایٹم بم چلانے سے گریز نہیں کرے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بالکل اچھی بات ہے ۔اپوزیشن کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں جگہوں پر نیازی حکومت کو ٹف ٹائم دینا چاہیئے۔

رینٹل راجہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیلانی کونہ مانا تو ہم بھی شہباز شریف کو نہیں مانیں گے، نوید قمرپی پی رہنما نے کہا کہ ن لیگ اور جے یو آئی لانگ مارچ سے استعفوں کو نتھی کر کے پہلے ہی پی ڈی ایم کو دھچکا پہنچاچکے ہیں۔ اب کب مانا هے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دشمن کی بھاشا نہیں سمجھو گے تو اپنی لڑائی کیسے لڑو گے؟ -اُردو پڑھ لو، اپنے ملک میں کروڑوں مسلمان رہتے ہیں.... .......... ایک ایسا واقعہ جب بھارت کے نامور شاعر اور عظیم نقاد متعصب شخصیات اور انتہا پسندوں پر برس پڑے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو لے کر چلیں گے اور حکومت کی بھی آواز بنیں گے ، یوسف رضا گیلانیسینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے مل کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کریں گے، حکومت کو مشکل ہوئی تو اس کی آواز بھی بنیں گے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر صاحب آپ نے گھبرانا نہیں آپ کو انجام تک پہنچائیں گے عطا تارڑلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نیب کے ٹاوٹ شہزاد اکبرنے مجھے آج کثرت سے یاد کیاہے ان سے کہوں گا کہ شہزاد اکبر صاحب آپ تیری اوقات کیا ہے مولوی چرے پورا خاندان کرپٹ ہے حرام کی کمائی سے پلا بڑھا ہے good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'جب تک بھارت 5 اگست کے اقدامات کو واپس نہیں لیتا، بات چیت نہیں کریں گے'lolz Mera choso a k ذلیل اعظم پہلے خود تو ماسکو پہن لے اتنا بدصورت لگ رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »