این اے 245 پرضمنی انتخاب: پی ٹی آئی امیدوار محمود مولوی کو برتری حاصل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 245 پرضمنی انتخاب: پی ٹی آئی امیدوار محمود مولوی کو برتری حاصل تفصیل: Karachi karachielections PTI NA245 Counting Voting results ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan

ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہا۔ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔این اے 245 کے 263 میں سے 55 پولنگ

اسٹیشن کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمود مولوی 5334 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ایم کیو ایم امیدوار معید انور 1862 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار محمد احمد رضا نے 1170 ووٹ حاصل کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Ma shaa Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم NA245 کا الیکشن جیت رہے ہیں: عمران خانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم این اے 245 کراچی کا الیکشن جیت رہے ہیں۔ ظاہر ہے اسکو اس کے باپ نے کوئ خبر دی ہو گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی انتخاب پی ٹی آئی نے میدان مار لیا06:32 PM, 21 Aug, 2022, پاکستان, بریکنگ نیوز, کراچی:  این اے 245 ضمنی انتخاب میں اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے تواڈے گھروں🙏 حالات بہت بگڑ گئے ہیں پنڈی اسلام آباد والے جلدی بنی گالا پہنچیں پورے ملک میں الرٹ جاری کارکن تیار رہیں فرعونیت کا مقابلہ کیلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو نہیں چھوڑیں گے اوران پرمقدمہ کریں گے، عمران خان - ایکسپریس اردومجسٹریٹ زیبا چوہدری کو بھی ہم نہیں چھوڑیں گے، عمران خان مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan مطلب خاتون مجسٹریٹ پر نازیبا ٹرینڈ موصوف کے حکم سے چلا realrazidada ✌️ انگور کھٹے ہیں 😀😀😀
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو اردگرد گھاس میں سانپوں سے خبردار کیا گیا تھاچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو حالیہ اعلیٰ سطحی پارٹی اجلاس میں خبردار کیا گیا تھا کہ وہ اپنے اردگرد گھاس میں سانپوں سے ہوشیار رہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اصلی سانپ کا نام مت لو. ورنہ لا پتہ ہو جاؤگے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

1 پولنگ اسٹیشن پر میڈیا کو کوریج سے روکا گیاقومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں سب انسپکٹر نذیر احمد نے پولنگ اسٹیشن نمبر 129 خداداد کالونی میں میڈیا کو کوریج سے روک دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang برائے شکایات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی کا این اے 245 میں انتخابی بےضابطگیوں کا الزاممفتی قاسم فخری نے کہا کہ جن علاقوں میں ہمارے ووٹ زیادہ تھے وہاں رکاوٹیں ڈالی گئیں، پولنگ مکمل ہونے سے قبل فارم 45 پر دستخط کھلی دھاندلی ہے۔ جیو جنگ گروپ کا ایک پروپیگنڈہ الیکشن کمیشن استعفی دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »