این سی او سی کا عیدالفطر کی تعطیلات کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے عیدالفطر کی تعطیلات کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت عیدالفطر پر ناردرن ایریاز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خصوصی احکامات دیئے گئے ہیں

۔

عیدالفطر پر ناردرن ایریاز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے عید الفطر کے حوالے سے این ایچ اے اور ایف ڈبلیو او کو خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں۔ این سی او سی نے ہدایات دی ہیں کہ ایف ڈبلیو او اور این ایچ اے ٹول پلازوں پر عوام کی آگاہی کیلئے بینرز آویزاں کریں۔ صوبوں نے عید تعطیلات پر عوامی نقل و حرکت محدود کرنے کیلئے احکامات دیئے ہیں۔ ان پر سختی سے عمل درآمد کیا...

این سی اوسی کے مطابق تمام صوبوں نے سیاحتی مقامات اور ہوٹلوں کی بندش کے احکامات دیئے۔سیاحتی مقامات پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خصوصی ذمہ داری سونپی گئی ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے سیاحتی مقامات کے انٹری پوائنٹس پر رش نہ ہونے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا پاکستان آنے والے مسافروں کی کرونا رپورٹ پر تحفظات کا اظہاراین سی او سی کا پاکستان آنے والے مسافروں کی کرونا رپورٹ پر تحفظات کا اظہار ARYNewsUrdu Good work 👍 AminaKanwar ARYNEWSOFFICIAL सब से पहले............…. आपने डरना नहीं है। मोमिन जन्नत पास में ही है। ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟، این سی او سی کا اہم اعلانملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟، این سی او سی کا اہم اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Log mar rhae hae school,college, university band kardi Jaya . health ko first priority ma rakhay..😷😷😷 . جب تعلیمی ادارے مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے ARYNEWSOFFICIAL Kub kholy gay school
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ این سی او سی کی ہدایت کا منتظرپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کا معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ این سی او سی کی ہدایت کا منتظر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدالفطر کی تعطیلات : این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں -این سی او سی نے عیدالفطر کی تعطیلات کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے ناردرن ایریاز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خصوصی احکامات دیئے گئے ہیں۔ پی پی 84 پی ٹی آئی کا جنون ان للہ واناالیہ راجعون ارشد شریف آپ کب سے پاک فوج کے ترجمان بن گئے ہیں آپ تو اے آر وائی نیوز کے ملازم ہو ، سابق گورنر محمد زبیر کا چھکا 🙌 این سی او سی کا بس چلے تو پورے ملک کا تالا لگادیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیلا رام کیو لانی، چئیرمین این سی ایم سی ای او کے کے گروپ آف کمپنی\u0686\u06cc\u0644\u0627 \u0631\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0644\u0627\u0646\u06cc\u060c \u0686\u0626\u06cc\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0627\u06cc\u0646 \u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0633\u06cc \u0627\u06cc \u0627\u0648 \u06a9\u06d2 \u06a9\u06d2 \u06af\u0631\u0648\u067e \u0622\u0641 \u06a9\u0645\u067e\u0646\u06cc\nAajNews BaranErehmat Ramzan2021 SidraIqbal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »