اینٹی کرپشن: 15 ماہ میں 1.19 کھرب کی زمین واگزار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب کے متعدد سیاستدانوں اور قبضہ مافیا سے 30 ہزار کنال سے زائد زمین جس کی مالیت 1 کھرب 18 ارب 88 کروڑ 65 لاکھ روپے بنتی ہے کی سرکاری زمین واگزار کرالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجا

ب نے صوبہ بھر میں اگست 2018 سے اکتوبر 2019 تک سوا سال میں زمین واگزار کرائی، اینٹی کرپشن پنجاب نے لاہور، شیخوپورہ، سرگودھا، اوکاڑہ، ساہیوال، گجرات، ملتان، فیصل آباد، بہاولنگر، بہاولپور سمیت متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کیں، معلوم ہوا ہے کہ سرگودھا میں 1186 کنال سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرائی گئی، محکمہ انہار پنجاب کی زمین 2002 سے ناجائز قبضے میں تھی، واگزار کرائی گئی زمین کی مالیت تقریباً 30 کروڑ روپے بنتی...

تحصیل دیپالپور میں 7 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی 506 کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی، بہاولپور ڈویژن، یزمان میں 6250 ایکڑ اراضی واگزار کرائی گئی جس کی مالیت تقریباً 30 کروڑ ہے، شاہدرہ میں سابق مسلم لیگی ایم پی اے محمود کے قبضے سے 150 کنال اراضی واگزار کرائی گئی، زمین کی مالیت 20 کروڑ ہے، لاہور، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال ریجن میں ناجائز قابضین سے واگزار کرائی گئی 8 ہزار کنال سے زائد سرکاری زمین کی مالیت تقریبا 90 کروڑ بنتی...

ذرائع کے مطابق سابق ن لیگی ایم این اے کے رشتہ دار قیصر ادریس نے محکمہ جنگلات کی سینکڑوں ایکٹر جگہ پر ناجائز ڈیرہ اور فارم ہاؤس بنا رکھا تھا، شریف خاندان کی جانب سے ساہیوال میں قائم اتفاق شوگر ملز سے 37 سال قبل مبینہ طور پر قبضے میں لی گئی، 36 کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی۔ اس حوالے سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سردار اعجاز احمد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اینٹی کرپشن پنجاب کو مزید متحرک کر دیا کسی کو معافی نہیں ملے گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن کا ڈائریکٹر سکارپ کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ ضبطکراچی(صباح نیوز) صوبائی وزیر اینٹی کرپشن سہیل انور سیال کی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں اینٹی انکروچمنٹ کارروائیاںکراچی میں اینٹی انکروچمنٹ پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشافکراچی : بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرام میں کروڑوں روپے کی کرپشن کاانکشاف ہوا ، جس کے بعد کرپشن میں ملوث دوافسران کو گرفتار کرلیا گیا اسٹوڈنٹس کے اکاؤنٹس ایم سی بی بینک میں کھلواۓ گئے اور انکو جو وہاں آتے تھے صرف ایک مہینے کا معاوضہ دیا گیا اور جو نہیں آتے تھے انہیں سرٹیفکیٹ دے کر پیسے خود رکھے گئے اسٹوڈنٹس کے اکاؤنٹس کی تفصیل چیک کریں وہاں پیسے ٹرانسفر ہوۓ ہی نہیں سب کچھ سامنے آ جائے گا BBhuttoZardari
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کل اور آج - ایکسپریس اردوایک وزیر محنت کو اعتماد میں لیے بغیر اتنا خون خرابہ دیکھ کر بیوروکریسی کی طاقت کا اندازہ ہوا۔ کرپشن ہر دور میں ہوئی۔بھٹو صاحب ۔ضیاءالحق صاحب سے لے کر آج تک کر پش اس لیے ہے کہ حکمران اقتدار بھی نہیں چھوڑنا اور لوٹ مار بھی۔آپ بہت خوب نشاندھی کی ۔ب۔میری معلومات کے مطابق بھٹو خود کرپٹ نہیں۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »