اینٹی کرپشن کا پنجاب اسمبلی میں چھاپہ، محمد خان بھٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینٹی کرپشن ٹیم تین گھنٹے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرتی رہی۔ تفصیلات: DailyJang PunjabAssembly Muhammadkhanbhatti

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

محمد خان بھٹی نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا اور نہ ہی 164 کا کوئی بیان دیا ہے، ان سے منسوب بیان بے بنیاد ہے۔ ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق سابق مشیر زراعت وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی دستی دوسری مرتبہ بھی طلبی کے باوجود اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں پیش نہیں ہوئے۔ واضح رہے کہ محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن کے درج مقدمے میں بلوچستان سے گرفتار کرنے کے بعد رحیم یار خان تھانہ ایئرپورٹ منتقل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن کا پنجاب اسمبلی میں چھاپہ، محمد خان کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیااینٹی کرپشن ٹیم پنجاب اسمبلی میں 3 گھنٹے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کرتی رہی: ذرائع Istrahan Ka chappa masoor cheni wala paar BHI hote tha us case Ka kya howa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرپشن کیس، محمد خان بھٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیارحیم یار خان: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو کرپشن کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیااینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کیخلاف اہم ریکارڈ حاصل کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی‘: اسپتال چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد گرفتارواقعہ فورٹریس اسٹیڈیم پل پر پیش آیا، ملزمان کا بیان، تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو لانے والی گاڑی کوبھی قبضے میں لے لیا Kch to sharam kro bikao geo kuch to sharam kro begherat channel لعنت جیو پے لعنت تم سب بھی غدار وطن ہو ۔ جب ملک کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت آیا تو غداروں کی صف میں کھڑے ہو کر اس وطن اور اس کے شہریوں پر بھونک رہے ہو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پہلے گھیرا کھلا ہے ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اللہ کا نام لے کر انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری کریں، شہبازشریفاہور : مسلم لیگ ن نے پنجاب کیلئےامیدواروں سےپارٹی ٹکٹ کیلئےدرخواستیں طلب کرلیں، صدرن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کا نام لے کر انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری کریں۔ اویں پیسہ ضائع کرنا میں کہتا ہوں بھاگ جاؤ Army chief ka ni
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »