اینمیڈڈ فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ کا آفیشل ٹریلر جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ کا آفیشل ٹریلر جاری

پاکستانی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی 100 فلورز آف گاڈ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم عید الضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔اینیمیٹڈ فلم کو مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیاہے۔ یہ پاکستان کی پہلی3D سٹیریوسکوپک فلم بھی ہے۔ View this post on Instagramفلم کے ٹریلر کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ یار کو محافظ کہا گیا ہے۔ جس میں اسے ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ ایک پھول کو جگائے اور اپنے والد کو بچائے۔ اس ٹریلر میں ایک اللہ یار اپنے دیئے گئے ٹاسک کو انجام دینے کے ایک نئی...

اس پاکستانی فلم کے لیے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکاروں نے آواز دی ہے جن میں ہمایوں سعید، علی ظفر، بشریٰ انصاری، اقرا عزیز، میرا، نادیہ جمیل، انعم زیدی شامل ہیں۔یہ پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فیچر فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور کا سیکوئل ہے۔ یہ ایک ایکشن تھرلر، سائنس فکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ہے۔

واضح رہے کہ 2018 میں پاکستان اینیمیٹڈ فلم دی لیجنڈ آف مارخور کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ یہ فلم عالمی سطح پر پہلی پاکستانی اینیمیڈڈ فلم کے طور پر متعارف ہوئی جس نے کئی ایوارڈز جیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادیتیہ رائے کپور کی نئی فلم 'دی نائٹ مینیجر2' کا پوسٹر جاریممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم اسٹار ادیتیہ رائے کپور نے اپنی فلم ’دی نائٹ مینیجر 2‘ کیا پہلا آفیشل پوسٹر مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ق لیگ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعاپاکستان مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں ایک ساتھ بڑی کمی کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 438 روپے سستا ہوگیاآئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاریوفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »