ایناکونا: وہ طاقتور ملکہ جنھیں ان کے نظریات کی بنا پر پھانسی دی گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیٹی کی محبوب ملکہ نے آخر ایسا کیا کہ اسے اپنی جان گنوانی پڑی؟

ایناکونا، جس کا مقامی زبان میں مطلب ’سنہری پھول‘ ہے، ہیٹی کی ایک خوبصورت اور طاقت ور ملکہ تھیں۔

’ہسٹوریا ڈی انڈیاز‘ یعنی تواریخ انڈیا نامی کتاب میں فرے بارٹولومی نے ایناکونا کا ذکر کرتے ہوئے ان کو ایک ’انتہائی غیر معمولی خاتون‘ قرار دیا جن کی ’متانت، فن خطابت اور ثقافت کے علم‘ کی تعریف کے ساتھ ساتھ ان کے مسیحیوں سے دوستانہ سلوک کا ذکر بھی کیا گیا۔ اس وقت ہیٹی پر تائینو قبیلے کا راج تھا جو پانچ سرداروں کے علاقوں میں بٹا ہوا تھا۔ ان میں سے سب سے بڑے علاقے، جاراگوا، کا سردار ایناکونا کا بھائی بوہیچیو تھا۔

اگرچہ ایناکونا کی زندگی کی حقیقی تاریخ افسانوں سے بھرپور ہے، تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ ہیٹی میں ہسپانوی افراد کی آمد پر ان کا ابتدائی ردعمل مثبت تھا۔ ہسپانیوں کی فتوحات کے بعد پیدا ہونے والی تلخی کے باوجود وہ امن اور بقائے باہمی کے پرچار سے پیچھے نہیں ہٹیں۔کرسٹوفر کولمبس نے اس مقام کو ’ہسپانیول‘ کا نام دیا اور شمالی ساحل پر ایک قلعے کی تعمیر کا حکم دیا۔کرسٹوفر کولمبس اس قلعے کی تعمیر کے لیے 39 افراد چھوڑ کر واپس روانہ ہو گئے۔ لیکن روانگی سے قبل انھوں نے تاکید کی کہ مقامی افراد سے بدسلوکی نہ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی وائرس ویکسین کی یورپ میں استعمال کی منظوریجاپانی دوا ساز کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ڈینگی وائرس ویکسین کے کامیاب نتائج کے بعد یورپی یونین میں اس کے استعمال کی اجازت دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردیدرخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کاررروائی کی استدعا کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاران میں مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، سابق چیف جسٹس بلوچستان نورمسکانزئی شہیدمحمد نورمسکانزئی پر مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ کی گئی، ڈی آئی جی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ واجہ ءِ مغفرت ءَ پکن 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوز سائیکل پر اصل مسائل سے لاتعلقینیوز سائیکل پر اصل مسائل سے لاتعلقی تسلیم کرنا ہوگا کہ اعظم سواتی کی گرفتاری عمران خان صاحب کی شخصیت ہی کو ”نیوز سائیکل“ میں نمایاں رکھے گی Column javeednusrat PTI ImranKhan AzamSawati NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ معاملہ جس پر پاکستان، انڈیا اور چین ایک صفحے پر ہیں - BBC News اردوانڈیا، چین اور پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش ہونے والی اس قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جس میں روس کی جانب سے مشرقی یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے گئے ریفرنڈم کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ انڈیا نے قرارداد پر ووٹ نہ ڈالنے کے اقدام کو ایک ’سوچی سمجھی قومی پالیسی‘ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دیاگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ Kutay.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »