ایم کیو ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا، فروغ نسیم وزیر قانون برقرار رہیں گے۔

حکومتی ذرائع کاکہناہے کہ فروغ نسیم اہم حکومتی اسائمنٹ پر امریکا میں موجود ہیں، فروغ نسیم کو وزیراعظم کا اعتماد حاصل ہے،ذرائع کاکہناہے کہ فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کرنے کے مطالبے کی خبریں غلط ہیں۔

دوسری جانب صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، امین الحق، خالد مگسی،منظور کاکڑ، کہدہ بابر شریک تھے، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور چیئرمین سینٹ کے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر صادق سنجرانی نے سینٹ انتخابات کے لئے حمایت مانگ لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم نے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے عہدے کی خواہش کردیایم کیو ایم نے ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے عہدے کی خواہش کردی Islamabad MQM Wants PTIofficial Deputy Chairman Senate Chair SenatePakistan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SenatePakistan MoIB_Official GovtofPakistan پلے نہیں تھیلا تکن چلی میلہ اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا شاید وہ جیت بھی جائیں PTIofficial SenatePakistan MoIB_Official GovtofPakistan سمجھنے والوں کے لئے اشارہ کافی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا :فروغ نسیمایم کیو ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا :فروغ نسیم Islamabad Farogh_NaseemPK MQM Not Demand Post Deputy Chairman SenatePakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے سنجیدگی سے ڈپٹی چیئرمین شپ نہیں مانگی، فیصل سبزواریفیصل سبزواری نے کہا کہ ایم کیو ایم نے سنجیدگی سے ڈپٹی چیئرمین شپ نہیں مانگی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نام پر تاحال اتفاق نہیں ہوا۔ ہاہاہاہاہاہا انگور نہیں ملے تو کھٹے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے عوامی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کر لیاایم کیو ایم نے عوامی طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کر لیا ARYNewsUrdu Sarry Filmy haa ARYNEWSOFFICIAL Mqm kon c wali ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا - ایکسپریس اردوہمیں موجود گورننس نظام پر تحفظات ہیں مگر وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ایم کیوایم ساتھ میں بوٹی بھی مانگی😂 dono ne aildosre ko topiyan phnaiy great PM in the history of Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »