ایم کیو ایم وزیر اعظم کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم وزیر اعظم کی دعوت پر عشائیے میں شرکت کرے گی تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ق نے بنی گالہ میں وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے آج دیئے جانے والے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کی قیادت نے عشائیے میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں مگر عشائیے میں شریک نہیں ہو رہے۔ ترجمان ق لیگ کے مطابق وفاقی حکومت نے قیادت سے رابطہ کر کے عشائیے میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے تاہم پارٹی رہنماؤں کی مصروفیات کی بناء پر عشائیے میں شریک نہیں ہو رہے، بجٹ کی منظوری کے تمام عمل میں حکومت کو ووٹ دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے حکومتی اور اتحادی ارکان کے لیے دیئے جانے والے عشائیے کا مقصد بجٹ منظوری کے لیے ارکان کی ایوان میں حاضری یقینی بنانا ہے جبکہ بجٹ منظوری کے لیے حکومتی حکمتِ عملی پر بھی مشاورت ہوگی۔دوسری جانب بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل بھی وزیرِ اعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔

بی این پی مینگل کے سربراہ اخترمینگل کا کہنا تھا کہ عشائیہ اتحادیوں کو دیا گیا ہے اور اب ہم اتحادی نہیں رہے، جب اتحادی نہیں رہے تو عشائیے میں شرکت کیوں کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کو پٹرولیم قیمتوں پر اعتراض ہے تو وفاق سےعلیحدہ ہو،سعید غنیایم کیو ایم کو پٹرولیم قیمتوں پر اعتراض ہے تو وفاق سےعلیحدہ ہو،سعید غنی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں احتجاجویڈیو: ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی میں احتجاج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ حکومت کیخلاف کراچی بھر میں احتجاج کا اعلاناے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پی پی حکومت کے خلاف پورے کراچی میں احتجاج کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیر اعظم کے عشائیے میں شرکت کا فیصلہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم ایم اے نے کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ نہ کرانے پر اعتراض کر دیاایم ایم اے نے کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ نہ کرانے پر اعتراض کر دیا ، رپورٹ سے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کا بڑا نقصان اور بدنامی ہے ، اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی عاصمہ حدید اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ NawazRazaPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کو الٹی میٹمایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر اور رکن اسمبلی کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »