ایم سی سی نے لاہور قلندر کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ایم سی سی کی ٹیم نے دورہ پاکستان کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایم سی سی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سلمان بٹ اور فخر زمان نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 42 رنز بنائے اور سلمان بٹ 28 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے۔

فخر زمان اور سہیل اختر کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

Abi mai enko psl ka winner maan k betha tah😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: میری لیبون (ایم سی سی) کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹور میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، روی بوپارا مین آف دی میچ قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے چلو جی پہلا میچ ہار سے😂شروع🤔 لاہور قلندر کی ابھی تک ہارنے کی عادت نہیں گئی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گالاہور قلندرز اور ایم سی سی کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا LahoreQalandars Face MCC T20 Match Today lahoreqalandars thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے لیے کیوں اہمسنہ 1951 میں کراچی جم خانہ میں کھیلے گئے غیرسرکاری ٹیسٹ میں پاکستان نے ایم سی سی کو چار وکٹوں سے شکست دی اور اسی کارکردگی کے نتیجے میں پاکستان کو آئی سی سی کی ٹیسٹ رکنیت ملی۔ Love u sanga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سنگاکارا کی زیرقیادت ایم سی سی ٹیم پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایم سی سی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی‏لاہور: مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کی قیادت میں7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ایم سی سی کی لاہور قلندرز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست - Sport - Dawn NewsAll kind of name necklace double name necklace bracelet mug name or magical cussion shrt trousers girl night suit wallets with reasonable price 03142510806 All kind of name necklace double name necklace bracelet mug name or magical cussion shrt trousers girl night suit wallets with reasonable price 03142510806 یہہہ 😁😁😁
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »