ایمنسٹی سکیم سے کتنے لوگ مستفید ہوئے ؟ چیئر مین ایف بی آر نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ ایمنسٹی سکیم سے

اب تک ایک لاکھ 35ہزار لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ دنیانیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ ایمنسٹی سکیم سے اب تک 1لاکھ 35ہزار لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں اور 25ہزار ابھی تک پائپ لین میں ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں تحریکِ انصاف کی حکومت کی جانب سے عوام کو اثاثے ظاہر کرنے اور ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کے لیے دی جانے والی ایمنسٹی سکیم کی مدت

میں آخری دن مزید تین دن کی توسیع کر دی گئی تھی،یہ سکیم بدھ تین جولائی کو رات 12 بجے تک جاری رہی۔اس بات کا اعلان اتوار کو وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے معاشی ٹیم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا تھا جبکہ ان کے اس اعلان سے ایک دن قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سربراہ کہہ چکے تھے کہ سکیم کی مدت میں اضافے کا امکان نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں صرف تین دن کی توسیع ہی کیوں؟چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں تین دن کا اضافہ تکنیکی طور پر توسیع نہیں بلکہ ایسے افراد جو اس سکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے قطار میں ہیں، انھیں سہولت دی گئی ہے۔ تین دن کی بھی نہیں چھوٹ نہیں ملنی چاہیے تھی۔ aik din time dena be gunna e kabiraa.. hai ye kaam pichlee govt ko karnne chayee tee. jo abbee ho rahee hum loog already late hai haar kaam mein..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایمنسٹی سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی ؟ خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایمنسٹی سکیم میں تین دن کی توسیع آج ختم ہونے جارہی ہے تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اثاثہ جات ظاہر کرنے کی سکیم میں کل تک توسیعاثاثہ جات ظاہر کرنے کی سکیم میں کل تک توسیع FBRPakistan pid_gov PropertyScheme MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اثاثہ جات ظاہر کرنے کی سکیم کا آج آخری دن، مدت شام 5 بجے ختم ہوگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئر مین ایف بی آر نے ملکی صنعت کی تباہی کی وجہ بیان کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ سمگلنگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے گاڑی مالکان کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈر ل بورڈ آف ریونیونے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکسز میں اضافے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »