ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف ExpressNews EmergingAsiaCup2023 PAKvsSL

کولمبو کرکٹ اسیٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 322 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے عمر بن یوسف نے 88 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ کپتان محمد حارث 52 اور مبصر خان 42 رنز بناکر نمایاں رہے، دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب 22، صاحبزادہ فرحان 12، طیب طاہر 26، قاسم اکرم 8، عماد بٹ 7 جبکہ محمد وسیم جونئیر 24 رنز بناسکے۔ سری لنکا کی جانب سے لاہیرو سماراکون، پرمود مدوشن اور چمیکا کرونارتنے نے 2،2 جبکہ ڈینوتھ ویلانگے ایک وکٹ حاصل کی۔کپتان محمد حارث، صائم ایوب، محمد طیب طاہر، صاحبزادہ فرحان، عمر بن یوسف، قاسم اکرم، مبصر خان، عماد بٹ، محمد وسیم جونئیر، ارشد اقبال اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمرجنگ کپ: پاکستان اے کا بھارت کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدفایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان اے نے  بھارت اے کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دے دیا۔ قومی ٹیم نے اہم میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اب تک 46
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدفگال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف Read News TestCricket PakvSL SLvPAK GalleTest TestMatch TestCricket 4thDay SecondInnings SriLanka Pakistan NomanAhmad Abrar TheRealPCB ICC OfficialSLC babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا 279 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 131 کا ہدفسری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsSL SLvsPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ AsiaCup2023 EmergingAsiaCup PAKvIND ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا آخری روز: پاکستان کو جیت کیلئے 68 رنز درکار، 3 کھلاڑی آؤٹگال ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو شکست سے دوچار کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست سے دوچار کردیا PAKvsSL BabarAzam𓃵 ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »