ایمازون کا 18 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمازون کا 18 ہزار ملازمین برطرف کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu Amazon

واضح رہے کہ نومبر 2022 میں کمپنی نے بڑے پیمانے پر ملازمین کی چھانٹی کا اعلان کیا تھا۔ ستمبر 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق ایمازون کے ملازمین کی تعداد 1،5 ملین ہے۔

ترجمان ایمازون کمپنی نے کہا کہ معیشت کی غیریقینی کی صورتحال کی وجہ سے مجبوراً یہ فیصلہ کرنا پڑ رہا ہے۔ ملازمین کو برطرف کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کوویڈ19 کی وبا کے دوران کمپنی نے حقیقتاً کافی بڑے پیمانے پر لوگوں کو ملازمت پر رکھ لیا تھا۔ ایمازون کے سی ای او اینڈی جیسی نے اپنے اسٹاف کے نام ایک پیغام میں کہا کہ نومبر میں ہم نے افرادی قوت میں جو تخفیف کی تھی اور آج ہم جو تخفیف کرنے جارہے ہیں اس کے تحت 18000افراد کو فارغ کیا جا رہا ہے۔

جیسی نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ ملازمین کو برطرف کرنے کی وجہ سے لوگوں کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مشکلات سے اچھی طرح واقف ہیں اور ہم اس فیصلے کو آسان نہیں لے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمازون کا 18 ہزار سے زیادہ ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلاناس سے پہلے امریکی کمپنی نے کبھی اتنی بڑی تعداد میں ملازمین کو نکالا نہیں تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمزون کا 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہامریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون نے 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایمزون نے کمپنی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیاایمازون کے سی ای او کا کہنا ہے کہ 18 ہزار افراد کو نوکریوں سے برطرف کرنے کیلئے پیکج پر کام کررہے ہیں، نوکریوں میں کٹوتی سے اخراجات میں کمی ہوگی۔ کمپنی کے چیف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا اتوار کو سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرنے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اتوار کو بھرپور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹریکٹر بنانے والی بڑی کمپنی کا پاکستان میں آپریشن بند کرنے کا اعلانٹریکٹر بنانے والی بڑی کمپنی کا پاکستان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu اس قوم پر ہر چیز ختم! ہوتی جارہی ہے! یااللہ رحم CMShehbaz ye dakh matherchod
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »