ایل این جی بدانتظامی سے صارف پر بوجھ پڑ رہا ہے: نیپرا بجلی کی قیمت میں 6 روپے اضافے کی منظوری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل این جی بدانتظامی سے صارف پر بوجھ پڑ رہا ہے: نیپرا، بجلی کی قیمت میں 6 روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ حتمی فیصلہ نیپرا چند روز بعد جاری کرے گی۔ صارفین پر 50 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ وائس چیئرمین نیپرا کہتے ہیں ایل این جی کی بدانتظامی سے صارف پر بوجھ پڑ رہا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق بجلی ایک ماہ کیلئے چھ روپے 10 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔نیپرا میں سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی چھ روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی ہےچیئرمین نپیرا نے استفسار کیا کہ بجلی کی پیداواری لاگت میں اتنا اضافہ کیوں ہوا؟ حکام سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے کہا کہ جنوری میں پن بجلی کی پیداوار کم تھی۔ ہائیڈل اور تھرمل پاور کی عدم دستیابی،فرنس آئل اور ڈیزل سے پیداوار ہوئی۔فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی...

وائس چیئرمین نیپرا نے کہا کہ ایل این جی کی بدانتظامی کی وجہ سے بھی صارف پر بوجھ پڑ رہا ہے۔ جنوری میں ایل این جی کے سپاٹ کارگوز نہیں آسکے۔آپ ہر بار ایل این جی درآمد میں رکاوٹوں کا رونا روتے ہیں۔ ایل این جی نہ آنے سے عوام پر 91 پیسے فی یونٹ کا بوجھ پڑے گا۔ چیئرمین نیپرا نے کہا کہ ایل این جی کی عدم دستیابی کا سارا ملبہ پاور سیکٹر پر کیوں ڈالا جاتا ہے؟ اس پر سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی آواز کیوں نہیں اٹھاتی؟ سی پی پی اے حکام کہتے ہیں دھند کی وجہ سے پلانٹس کیلئے ڈیزل کی سپلائی یقینی بنانا مشکل ہو گیا...

انہوں نے کہا کہ حکومت نے نیپرا اور اوگرا کو ضم کرنے کا کہہ کر ایک بہترین حل نکالا تو ہے۔ اتھارٹی کا خریداری سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہے اس کے باوجود ہم پر چھری گری ہے ۔ سی پی پی اے حکام کہتے ہیں اس معاملے کا ہائیبرڈ حل نکالا جانا چاہیے ۔جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 94 پیسے اضافہ بنتا ہےسی پی پی اے نے 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا۔ قیمت میں اضافے کا حتمی فیصلہ اتھارٹی چند روز بعد جاری کرے گی۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر 50 ارب روپے کا بوجھ پڑے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوبجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا Price of Incompetency of Hammad_Azhar 👆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری 50 ارب کا صارفین پر اضافی بوجھاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ،نیپرا نے  نے بجلی کی قیمت میں  پانچ روپے 94 پیسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکانروس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکان Pakistan Petroleum Prices May Increase FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پٹرول کی قیمت 180 روپے فی لٹر تک پہنچنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث پاکستان میں پٹرول کی قیمت 180 روپے تک فی لٹر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ کیا روز قیمتیں تبدیل کرنا تبدیلی ہے murad saeed walay mamlay pur govt. ka sath kya dya sab ny kuch dino .. ye to free ho gayay .. ab hur haftay qeemtain burhni hy 😡😠😡 ? Shabash
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہکراچی: ساڑھے چار سو روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ ستائیس ہزار نو سو پچاس روپے پر پہنچ گیا.سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »