ایلیٹ کلاس اور بااثر طبقات نے ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلیٹ کلاس اور بااثر طبقات نے ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ Pakistan IHC ChiefJustice Bureaucracy Court Case EliteClass GovtofPakistan MoIB_Official PakPMO SHABAZGIL fawadchaudhry PTIofficial

آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل سے متعلق کیس پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ جانوروں کے رہنے کی محفوظ جگہوں کو تباہ کردیا گیا ، ایلیٹ کلاس اور بااثر طبقات نے ہر چیز کو گھیرا ہوا ہے ، چالیس سال سے بیوروکریسی نہیں چاہ رہی تھی کہ بورڈ بنے لیکن اس عدالت کے حکم پر بورڈ بنا، یونائٹیڈ سپریم کورٹ آف امریکا کے سامنے اس عدالت کا فیصلہ پیش کیا گیا ، بورڈ کی چیئرپرسن اور ممبران سب قابل اور کام کرنے والے ہیں ، بورڈ کو بہت اختیارات حاصل ہیں،...

وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے کام میں سی ڈی اے کی مداخلت سے متعلق بتایا کہ ہمارے بورڈ اکھاڑ دئیے گئے کام میں مداخلت کی جارہی ہے کیسے سب کچھ کریں ، سی ڈی اے کے ممبر کبھی بورڈ کی میٹنگ میں بھی نہیں آئے۔چیف جسٹس نے بورڈ چیئرپرسن رائنا سعید خان سے مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے کہ یہ عدالت اداروں کے انتظامی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی ،عدالتوں کو اداروں کے انتظامی معاملات میں مداخلت کرنی بھی نہیں چاہئے، اداروں کے ایڈمنسٹریٹو معاملات میں مداخلت عدالتی اختیارات سے تجاوز ہے، عدالت اداروں کے انتظامی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan MoIB_Official PakPMO SHABAZGIL fawadchaudhry PTIofficial Aap log ghar chalay jayen, yeh sb aap ki wajah se huwa, paisay le kr hr na jaaiz qabzay pe stay de detay ho, sala saal case latkaa dena, Jb aap logon ka qibla, paisa ho ga tou maafia he qaabiz ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات