ایلون مسک پر ایئرہوسٹس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کاالزام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سابق امیر ترین شخص بل گیٹس پر بھی اپنی کمپنی مائیکروسافٹ کی ایک ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوا، جس کے

نتیجے میں بل گیٹس کی کامیاب ازدواجی زندگی طلاق پر ختم ہو گئی۔ اب دنیا کے موجودہ امیر ترین شخص ایلون مسک کے متعلق بھی ایک ایئرہوسٹس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے۔ بزنس انسائیڈر نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایلون مسک کے 2016ءمیں ایک پرائیویٹ جہاز میں سفر کے دوران ایئرہوسٹس کو ہراساں کیا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق 50سالہ ایلون مسک نے ایئرہوسٹس کی ٹانگ کو اپنے ہاتھ سے سہلایا اور اسے جنسی تعلق اور مساج کے عوض قیمتی تحائف کی پیشکش کی۔ ایلون مسک نے ایئرہوسٹس سے کہا...

بزنس انسائیڈر کے مطابق ایلون مسک کے ہاتھوں ہراسگی کا نشانہ بننے والی خاتون کی ایک سہیلی نے بتایا کہ ”ہمیں ہماری دوست نے اس واقعے کے بارے میں خود بتایا تھا۔2018ءمیں ہماری اس دوست نے ایک وکیل سے بھی رابطہ کیا جس سے ایسا تاثر ملا کہ وہ ایلون مسک کے خلاف عدالت جانا چاہتی ہے۔ اس کے بعد ایلون مسک نے اس سے رابطہ کیا اور اپنی کمپنی سپیس ایکس کے ذریعے اسے اڑھائی لاکھ ڈالر دیئے، جس کے بعد ہماری دوست نے ایلون مسک کے خلاف عدالت جانے کا ارادہ ترک کر دیا۔“بزنس انسائیڈر کی طرف سے دعویٰ کیاگیا ہے کہ ان کے پاس...

اس خبر پر ردعمل کے لیے ایلون مسک سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس الزام کو ’سیاسی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”اس خبر کے حوالے سے اور بھی بہت کچھ ہے جو سامنے آنا چاہیے۔ اگر میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والا ہوتا تو میرے 30سالہ کیریئر میں یہ اکلوتا واقعہ سامنے آتا؟“واضح رہے کہ سپیس ایکس کی طرف سے بھی کسی خاتون کو رقم دیئے جانے کی تردید کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجن کپور کا بہن خوشی کپور اور کزن کو پہلی فلمیں کرنے پر مشورہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریفری پر حملہ بھارتی پہلوان کو بڑی سزا مل گئینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک  عجیب واقعہ پیش آیا جہاں بھارتی  پہلوان ستیندر ملک نے کامن ویلتھ گیمز 2022کے ٹرائلز کے دوران 125 کلوگرام فری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیمرا کی پھرتیاں ، مریم نواز کے حکم پر اے آروائی کو شوکاز نوٹس جاریاسلام آباد : پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مریم نواز کے حکم پر اے آر وائی کو شوکاز نوٹس بھیج دیا Aydalat dakhy chorni hukam da rahi hy please Nani chorni🤮🤮🖐🖐 ye orat kis haisiyyat se humare mulk me order kerti phir rhai hai? She is a convict isko jail kee chakki piswaen foran!!!!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ہم اے آر وائی نیوز کے ساتھ ہیں۔ Salman_ARY ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی IMF کو بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانیپاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیر سے پہلے بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات اور حسن شہریار ٹی وی سکرین پر اکٹھے جلوہ گر ہونے کو تیارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات اور پاکستانی مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار  ایک ٹیلی فلم میں ایک ساتھ اکٹھے کا م
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرمناک مطالبہ کرنے پر امریکی سکول نے پوری ویمن فٹ بال ٹیم کو نکال دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سکول نے انتہائی شرمناک مطالبہ کرنے پر اپنی فٹ بال ٹیم سے تمام کھلاڑیوں کو نکال دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ان طالبات کا تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »