ایف بی آر رواں سال کے ہدف کے حصول میں ناکام ،شبر زیدی لمبی چھٹی پر چلے گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا طبی بنیادوں پر ایک بار

پھر طویل رخصت پر جانے کا امکان ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شبر زیدی کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث انہیں علاج کے لیے کراچی منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرکی مشاورت کے بعد وہ چھیٹوں پر چلے جائیں گے۔شبر زیدی نے کراچی جانے سے پہلے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ

کو آگاہ کیا تھا، خراب صحت اور دباو کے باعث مستقبل قریب میں شبر زیدی کے کام جاری رکھنے کے امکانات کم ہیں۔ ایف بی آر متعدد اقدامات اٹھانے کے باوجود رواں مالی سال کے ریونیو اکٹھا کرنے کے نظر ثانی شدہ ہدف 23کھرب 67 ارب روپے حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دِن میں حوریں نظر آ رہی ہیں عوام کو تبدیلی کے ٹیکے کے بعد 😒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے بڑے کیس کا سراغ لگالیااسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے بڑے کیس کا سراغ لگالیا۔ مبینہ ملزم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کا طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ شبرزیدی نے طبی بنیادوں پر طویل رخصت پر جانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آرخراب طبعیت کے باعث طویل رخصت پر چلے گئےشبر زیدی کئی روز سے منظر عام سے غائب ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates In ki phat ke haat mae aagai hai ye Halwa khane aey thy Kanty khane pargye
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی بھی بے بس ہوگئے، کہاں جارہے ہیں؟ حیران کن خبر آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) شبر زیدی بھی بے بس ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹر اقبال قاسم پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلی کے بچوں کو بچانے کے لیے کافی کا استعمالکینیڈا میں ایک شخص نے کیسے گرم کافی کی مدد سے بلی کے بچوں کو ریسکیو کیا، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »