ایف آئی اے سائبرکرائم کے 88 افسران کو 6 ماہ کی تنخواہ کی یکمشت ادائیگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکمشت تنخواہ کی ادائیگی ایک سالہ مدت ملازمت میں توسیع کے باعث کی جائے گی۔

افسران کو کنٹریکٹ ملازمت 2019-20 میں این آرتھری سی پراجیکٹ فیز تھری کے تحت دی گئی۔ پاکستان بھر میں کئی برس سے تعینات ان افسران کے کنٹریکٹ میں توسیع وقفوں کے بعد کی جاتی ہے۔ گریڈ 16 تا 18 کے افسران کنٹڑیکٹ کی

توسیع نہ ہونے کی مدت میں تنخواہ سے بھی محروم رہتے ہیں۔اس کے علاوہ افسران میں اے ڈی نیٹ ورک، سافٹ ویئر، اے ڈی لیگل، اے ڈی اکاؤنٹس، آفس سپرٹنڈنٹ بھی شامل ہیں۔ دیگر افسران میں سائبر کرائم اینالسٹ اور انسپکٹرز بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینکڑوں افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کئے جانے کا انکشافاتپشاور : ایف آئی اے نے افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس پشاور کے 6 ملازمین کو گرفتار کرلیا Only just for corruption peso ke liye Kiya Hoga جس نے بنا کر دیا ہے اس کو گرفتار کرو بد معا ش پی ڈی ایم کےکو ن لو گ پیسے بنا رہے ہیں افغا نیو ں کو پاسپورٹ جا ری کر کے؟ ۱۰ اپریل ۲۰۲۲ سے پاکستا ن میں انتشا ر پھیلا ہو ا ہے! ڈالر سمگل ہو رہا ہے ۔ کو ئی روک تھا م نہیں۔ صر ف عمرا ن خا ن مسلۂ ہے ۔ ۲۲ کڑور عوام کی کسی کو پرواہ نہیں! 😪😪😪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کا کروڑوں کی مشکوک ٹرانزیکشن پر سائرہ انور کو شوکاز نوٹسسائرہ انور سے 14 مارچ تک مشکوک ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے: ایف آئی اے مزید پڑھیں: چور چور کہنے والوں زرا اپنے گریباں اور دور اقتدار پر ایک نظر تو ڈالو۔ اس وقت پاکستان کی سب سے بڑے چور اور ڈاکو PTI والے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی ٹیم فرح گوگی کے گھر پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری لے کر ان کے گھرپہنچ گئی ،فرح گوگی کے ملازم کی جانب سے وارنٹ گرفتاری وصول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی فنڈنگ کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہونگے: نیڈ پرائسامریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں تاکہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو 2 روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی امیداسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے 2 روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کی امید ظاہر کردی اور کہا عمران خان نے آئی ایم ایف کے پروگرام سے انحراف کیا۔ Chore ha sala انشااللہ جتنے عوام پہ ظلم کر رہے ہیں آئی ایم ایف تو کیا کسی سے بھی کوئی معاہدہ نہیں ہونا پتا نہیں کون سا معاہدہ ہے جو ہو ہی نہیں رہا ہے اتنے ٹائیم میں تو عمارت بن جاتی ہے ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان اور دیگر رہنماؤں پر درجایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ کیا، ڈنڈے برسائے جس سے 13 پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے۔ تفصیلات: DailyJang PTI میر شکیل کے چکلے سے لائیو مر گیا یہ تصویر والا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »