ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات فیٹف کے ایکشن پلان کو نافذ کرنے کے لیے کام کرے گا: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس

ایف اے ٹی ایف کے مطابق متحدہ عرب امارات فیٹف کے ایکشن پلان کو نافذ کرنے کے لیےکام کرے گا جب کہ اماراتی حکومت منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس یکم مارچ سے 4مارچ تک پیرس میں جاری رہا جس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔ ایف اے ٹی ایف کے اقدام پر اماراتی حکومت کا کہنا ہےکہ امارات کوگرے لسٹ سے نکالنے کے لیے فیٹف کے ساتھ کام کررہے ہیں، معیشت میں مشکوک لین دین کی نشاندہی پر پیش رفت جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف نےجمعے کے روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل رہے گا جب کہ پاکستان نے 2018 کے ایکشن پلا ن کے 27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Hakdar bhi thy

Good news 😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے بعد متحدہ عرب امارات کی معیشت کو بھی دھچکالگ گیافیٹف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار کھنے کا فیصلہایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس یکم سے 4مارچ تک پیرس میں جاری رہا ، اجلاس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر غور کیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف ممبران نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی: وزارتِ خزانہوزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang FATF
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،فیٹف اجلاس میں پاکستان کو جون اہداف حاصل کرنے کا وقت دیا گیا۔ Double standard akhir kab tak pakistan ko diwar ka sath lagaya jaega 😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ برقرار12:02 AM, 5 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پیرس :ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنےکا فیصلہ سنا دیا ،پاکستان کو اہداف مکمل کرنے کیلئے مزید 4 یہ اچھا ٹوپی ڈرامہ ہے😁😁😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہپاکستان نے 2018 کے ایکشن پلا ن کے 27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے ، ایف اے ٹی ایف اس خبر پر رونا ہے یا اللّٰہ کا شکر ادا کرنا ہے کہ بلیک لسٹ ہونے سے بچ گئے ہیں Ouch!!! 👀 Noo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »